نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    خوبصورت اردو فونٹ کی تشکیل ممکن ہے

    خاور صاحب، اس فونٹ کو مکمل اردو میں بنانے کے لیے کافی محنت کرنی پڑے گی۔ پھر بھی اس کا سب سے آسان طریقہ یہ ہو سکتا ہے کہ آپ پہلے سے موجود کسی اردو فونٹ کو "ہائی لاجک فونٹ کریئٹر" پروگرام میں کھولیں (مثال کے طور پر ایشیا نسخ کو) اور پھر ایشیا نسخ کی اشکال کو اس عربی فونٹ کی متبادل اشکال سے...
  2. مہوش علی

    احمدی نژاد کے انگلش انٹرویو CNN وغیرہ کے

    مجھے یہ لنکز بھیجے گئے تھے جہاں احمدی نژاد سی این این اور دیگر امریکی میڈیا کمپنیوں کو انٹرویو دے رہے ہیں۔ اگرچہ کہ ہولی کاسٹ کے حوالے سے مجھے صدرِ ایران جناب احمدی نژاد سے کچھ اختلاف رہا ہے مگر یہ بات بھی صحیح ہے کہ احمدی نژاد واقعی میں کافی ٹیلنٹڈ ہیں۔ یہ چیز مجھے انٹرویوز میں صاف نظر آ رہی...
  3. مہوش علی

    ضیاء النبی اور ضیاء القرآن

    السلام علیکم اگر آپ میں سے کوئی "فہرستِ ابواب" کو سکین کر کے یہاں بھیج سکے تو میں قابل ہو سکوں گی کہ اردو لائبریری میں ضیاء النبی کے متعلقہ ابواب بناؤں تاکہ اگر کوئی ڈائریکٹ وہاں کام کرنا چاہے تو کوئی مشکل نہ ہو۔ (اسی طرح پروف ریڈینگ کا کام بھی فورا شروع ہو سکتا ہے)۔
  4. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کا آغاز نو

    یہاں میں ایک گزارش اور کرنا چاہ رہا تھا کہ لائبریری سائٹ پر قرآن اور حدیث سے متعلقہ مواد شامل کرنے سے پہلے کچھ منصوبہ بندی ہوجائے تو بہتر ہوگا۔ اگرچہ وکی پیڈیا ایک مکمل ڈیٹابیس اپلیکیشن کا نعم البدل تو نہیں ہو سکتا لیکن اس کے باوجود اس پر مواد اس طرح ترتیب دینا ممکن ہونا چاہیے کہ بعد میں کسی بھی...
  5. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کا آغاز نو

    چیزیں کچھ رک گئی ہیں۔ اور وجہ شاید یہ ہے کہ نبیل بھائی کی طرف سے چیزیں فائنل نہیں ہوئی ہیں۔ میں نے فردوسِ بریں (از عبد الحلیم شرر( کو بھی مطلوبہ فارمیٹ میں تبدیل کر دیا ہے۔ ایک نظر اس پر ڈال کی دیکھیں اور مطلوبہ تبدیلیاں کر کے اسکو فائنل کر دیں تاکہ باقی کتب پر پھر کام ہو سکے۔ انشاء اللہ
  6. مہوش علی

    جسٹس افتخار کے خلاف صدارتی ریفرینس

    اس ریفرنس سے انصاف تو سپریم جیوڈیشنل کونسل کر لے گی، مگر لگتا ہے کہ حکومت نے ہوم ورک مکمل کر رکھا تھا، اور اگر واقعی یہ الزامات صحیح طور پر لگائے گئے ہیں، تو پھر جسٹس افتخار واقعی وہ ہیں جو میں اُنکے متعلق رائے رکھتی تھی۔
  7. مہوش علی

    عربی فارسی فونٹ میں اردو سپورٹ

    میری ناقص رائے میں ہمیں اردو سپورٹنگ فونٹز کے انبار لگانے کی فی الحال ضرورت نہیں ہے۔ بلکہ ہمیں اسوقت صرف دو یا تین "انتہائی معیاری" اردو فونٹ بنانے چاہیے ہیں۔ انتہائی معیاری کا مطلب ہے کہ ایسے فونٹز، جو ہر لحاظ سے مکمل ہوں، اور اس میں یہ چیزیں آتی ہیں: 1۔ فونٹ کے تمام ورژنز (نارمل،...
  8. مہوش علی

    چیف جسٹس آف پاکستان معطل

    زکریا: [align=left:599712387b] Many forms of Government have been tried, and will be tried in this world of sin and woe. No one pretends that democracy is perfect or all-wise. Indeed, it has been said that democracy is the worst form of government except all those other forms that have been...
  9. مہوش علی

    چیف جسٹس آف پاکستان معطل

    شکریہ قیصرانی بھائی، میں بی بی سی کا ایک زاویے سے مطالعہ کر رہی ہوں، اور مجھے لگ رہا ہے کہ بی بی سی کی پلاننگ یہ ہوتی ہے کہ ان چھوٹے ممالک میں حکومتوں کو مضبوط نہیں ہونے دینا چاہیے۔ (کیونکہ مضبوط حکومتیں مغرب کے خلاف بغاوت بھی کر سکتی ہیں)۔ یہ ایک Long Time Project ہے، اور ہو سکتا ہے کہ...
  10. مہوش علی

    چیف جسٹس آف پاکستان معطل

    اس فورم میں موجود تمام افراد کے متعلق میرا یقین ہے کہ وہ "صدق دل" سے پاکستان کے لیے محبت رکھتے ہیں اور اپنے فہم کے مطابق اسکی مشکلات کا حل نکالنا چاہتے ہیں۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ ان کے فہم ایک مقام پر آ کر ایک دوسرے سے ٹکرا جائیں گے، اور اصل امتحان اُسی وقت شروع ہوتا ہے کہ آراء کے اس ٹکراؤ کو...
  11. مہوش علی

    بھارتی مسلمانوں کا قتل عام

    خود کش حملے بالمقابل خوارجین آخر میں خود کش حملوں کے حوالے سے ایک بہت اہم بات، جسے ابھی تک کوئی بیان نہیں کرتا ۔ خوارج اپنے تقوے میں مشہور تھے۔ ۔ ان خوارج کو اپنے "حق" پر ہونے کا اتنا یقین تھا کہ باقی مسلمان گروہوں کو مشرک جاننے لگے۔ ۔ میں ان خوارج کی پاکبازی اور تقوے کے قصے بیان...
  12. مہوش علی

    چیف جسٹس آف پاکستان معطل

    اصل میں پاکستان میں مختلف علاقوں کی تہذیت اتنی مسخ ہو چکی ہے کہ برائی کو برائی نہیں سمجھا جاتا۔ اور میں اسی چیز کو ہدفِ تنقید بنانا چاہ رہی تھی (اور یقینا پورا پاکستان ہمارا ہے اور ساری تہذیبیں ہماری ہیں)۔ اور مسئلہ اس سے گھمبیر ہے کیونکہ یہی وصی ظفر پچھلے دور میں ایک قانونی حکومت کے نمائندے...
  13. مہوش علی

    چیف جسٹس آف پاکستان معطل

    بی بی سی کی رپورٹنگ سے میں بھی مطمئین نہیں ہوں۔ بلکہ بالکل مطلمئین نہیں ہوں۔ پاکستان کے حوالے سے انکی مثبت رپورٹیں شاذ و ناز ہی دیکھنے میں آتی ہیں۔ عموما انہیں ہر چیز میں برائی دکھائی دے رہی ہوتی ہے اور یہ بھی رائی کا پہاڑ بنا کر پیش کرتے ہیں تاکہ انکی کوریج زیادہ سے زیادہ دھماکہ اور مصالحہ دار...
  14. مہوش علی

    چیف جسٹس آف پاکستان معطل

    شکریہ نبیل بھائی، واقعی وزیر صاحب نے بہت بڑی اخلاقی غلطی کی ہے۔ بہرحال، اگر ہم اپنے ذہنوں کو وسیع کریں، تو وزیر قانون کی اس غلطی کی اصل وجہ دیکھ سکیں گے۔ ۔۔۔۔۔ اور شاید اصل قصور وار ہے ہماری پنجاب کی تہذیب۔ جب ایک زبان میں ایک جملے کا آغاز گالی، درمیان گالی اور پھر اختتام بھی...
  15. مہوش علی

    بھارتی مسلمانوں کا قتل عام

    ابو شامل صاحب، سب سے پہلے آپ کا شکریہ کہ آپ نے اتنی تفصیل سے اس معاملے پر گفتگو کی۔ بہرحال، اصل موضوع سے منسلک صرف ذیل کا اقتباس تھا: موجودہ حالات کے حوالے سے آپ نے اسلام آباد میں مساجد پر قبضے کا ذکر کیا، اس بات کی کون ضمانت دے سکتا ہے کہ اسلام آباد میں قبضہ مافیا نے کسی اور زمین...
  16. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کا آغاز نو

    میں نے انہیں ٹھیک کر دیا ہے۔ اب ذرا آپ کتاب سیمپل کو دوبارہ ملاحظہ فرمائیں ابھی تک صرف پہلے 5 ابواب کو صحیح طریقے سے ٹھیک کیا ہے۔ مزید ابواب تب ٹھیک کروں گی جب ہم اس ٹمپلیٹ کی خامیوں کو دور کر کے اِس کو فائنل کر دیں‌گے۔
  17. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کا آغاز نو

    اچھا، یہ یہ والے الفاظ تھے: → ← » میں انکو ابھی سیمپل کتاب میں ٹھیک کرتی ہوں۔
  18. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کا آغاز نو

    میں اعجاز صاحب کا صوتی کیبورڈ استعمال کر رہی ہوں، اور مجھے تمام الفاظ بالکل صحیح نظر آ رہے ہیں۔ مگر بہت ضروری ہے کہ آپ مجھے وہ حروف بتائیں جو آپ کو ڈبوں کی صورت میں نظر آ رہے ہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ ذیل کے حروف آپ کو شاید ڈبوں کی صورت میں نظر آئے ہیں: → ← » اگر ایسا ہے، تو براہ...
  19. مہوش علی

    بھارتی مسلمانوں کا قتل عام

    السلام علیکم راجہ صاحب، ضمیرِ انسانی میں تھوڑی منافقت ہے تو تھوڑی سچائی بھی۔ دوسرے الفاظ میں ہر چیز کو صرف سیاہ و سفید میں نہیں تولا جا سکتا، بلکہ انکے درمیان بھی کچھ رنگ ہیں (یعنی اچھے انسانوں میں کچھ برائیاں ہیں اور برے انسانوں میں بھی کچھ اچھائیاں ہیں)...
  20. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کا آغاز نو

    نبیل بھائی، میرا HTML وغیرہ کچھ کمزور ہے۔ میں ٹمپلیٹ وغیرہ کے متعلق کچھ چھوٹے موٹے آئیڈیاز تو دے سکتی ہوں، مگر انکی فنشنگ وغیرہ آپ کو کرنی ہو گی۔ ToC ٹمپلیٹ کا آئیڈیا بہت اچھا ہے اور مجھے یہ وکی سورس پر نظر بھی آیا تھا۔ مگر میں نے یہ سوچ کر چھوڑ دیا کہ کہیں اراکین کو چیزیں مشکل نہ لگنے...
Top