نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    میڈیا پر کنٹرول کے لیے نئے قوانین

    محب: محب، مجھے نہیں پتا کہ آپکے معیار میں تنقید کیا ہوتی ہے اور کتنی پھیل جائے تو تنقید کہلائی جائے گی، مگر پچھلے چھ سات سال سے اخبارات کے کالم مشرف صاحب کی مخالفت میں کھل کر لکھ رہے ہیں اور انہیں اتنی ہی آزادی حاصل رہی ہے جتنی کسی مغربی ملک میں ذرائع ابلاغ کو حاصل ہے۔ لیکن چیف جسٹس جیسا...
  2. مہوش علی

    سوئٹزرلینڈ کی غیر جانبداری اور مساجد

    محب، اس کتاب میں "اقلیتوں کے حقوق" کے متعلق پورا ایک باب تھا۔ اسی میں آپکو عبادت گاہوں کا مسئلہ بھی مل جائے گا۔
  3. مہوش علی

    سوئٹزرلینڈ کی غیر جانبداری اور مساجد

    ابوشامل برادرؒ: ۔۔۔۔۔تو مقامی و غیر ملکی مسلمانوں کی تعداد میں‌ روز افزوں اضافہ ہو رہا ہے تو ان کے لیے عبادت گاہوں کی ضرورت ہے لیکن آپ کا یہ نقطۂ نظر کہ انہیں تعمیر نہیں کرنے ‌دیا جا رہا تو ٹھیک کیا جا رہا ہے، لیکن جہاں ضروری ہی نہیں وہاں ‌بنانے پر زور۔ یہ دوغلہ نقطۂ نظر آخر کیوں؟ بھائی...
  4. مہوش علی

    میڈیا پر کنٹرول کے لیے نئے قوانین

    میڈیا پہلے دن سے مشرف صاحب اور انکی حکومت پر کھل کر تنقید کرتا چلا آ رہا ہے۔ (بلکہ میڈیا میں یہ فیشن ہے کہ تمام توپوں کا رخ حکومت کی طرف کر کے خوب سنسنی خیزی پھیلاؤ کیونکہ جتنی سنسنی خیز خبریں جاری ہوں گی اتنا ہی میڈیا کا مستقبل محفوظ ہے)۔ میڈیا کے غیر جانبدار ہونے کے متعلق تو پہلے بھی لکھ...
  5. مہوش علی

    سوئٹزرلینڈ کی غیر جانبداری اور مساجد

    ابو شامل برادر، پاکستان میں جو مندر اور گردوارے اور کلیسا موجود ہیں، وہ قیامِ پاکستان سے پہلے کے ہیں۔ اور مذھبی طبقہ چاہتا تھا کہ اقلیتوں پر پابندی ہو کہ وہ اپنی کوئی عبادت گاہ مزید نہ بناسکیں۔ پتا نہی انکا یہ مطالبہ منظور ہوا ہے یا نہیں، مگر یہ بات یقینی ہے کہ جیسے ہی کوئی دینی جماعت حکومت...
  6. مہوش علی

    MQM (الطاف) کی اخلاقی اقدار کا جنازہ

    ابو شامل برادر، آپ کو محفل پر پھر سے خوش آمدید۔ شمشاد بھائی، میں نے آپ کی تحریر پڑھ لی تھی، مگر وجوہات کی بناء پر میں اس پوری سیاسی گفتگو سے الگ ہونے کی کوشش کر رہی ہوں اور اس موضوع پر مزید کوئی بات نہیں کروں گی۔ امید ہے کہ آپ برا نہیں منائیں گے۔ والسلام۔
  7. مہوش علی

    سوئٹزرلینڈ کی غیر جانبداری اور مساجد

    عام طور پر یہاں جو نئے گرجے بن رہے ہیں وہ بھی عام عمارت کی طرز کے ہیں (صرف پرانے تاریخی گرجے بلند ٹاور رکھتے ہیں)۔ اور صرف یہ نہیں کہ مساجد کو مینار بنانے کی اجازت نہیں، بلکہ ہندو مندر اور سکھوں کے گوردواروں کو بھی بلند ٹاور نہیں بنانے دیا جاتا۔ مسلمانوں کو مکمل مذھبی آزادی ہے اپنی عبادات...
  8. مہوش علی

    MQM (الطاف) کی اخلاقی اقدار کا جنازہ

    اور آپ نے کافر کے حوالے سے مجھ پر اعتراض کیا ہے۔ میرے خیال میں شاید میں اپنا پیغام صحیح طرح نہیں لکھ سکی۔ میری مراد یہ تھی کہ اگر کوئی شخص کسی مسلمان کو کافر کہتا ہے، تو اسلامی سزا یہ ہے کہ وہ شخص خود کافر قرار پائے گا۔ میرے خیال میں اس سلسلے میں کسی کو کوئی شک نہیں ہے۔...
  9. مہوش علی

    MQM (الطاف) کی اخلاقی اقدار کا جنازہ

    خاور بلال صاحب، آپکی تحریر پڑھی۔ سب سے پہلے تو شکریہ کہ کم از کم آپ نے کھل مہاجر قوم کے متعلق اپنے نظریات بیان کیے اور کوئی چیز ڈھکی چھپی نہیں رکھی۔ آپ نے تحریر فرمایا ہے: بہت سے ساتھیوں کو اعتراض ہے کہ لفظ مہاجر استعمال نہ کیا جائے۔ بات مناسب ہے لیکن ایسا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد کی...
  10. مہوش علی

    سیاستدانوں سے ملک نہیں چلتا تو

    زکریا، ڈکٹیٹرشب کے میں بھی خلاف ہوں۔ اور جمہوریت کے حوالے سے کسی قوم کی سب سے بڑی خوش قسمتی یہ ہو سکتی ہے کہ اس کے انسٹیٹوشنز (ادارے) منضبط ہوں۔ مگر زکریا، (میرے مطابق) مشرف صاحب ڈکٹیٹر کی تعریف پر 100 فیصد پورے نہیں اتر رہے۔ اور ان کے دور میں "ادارے" خراب نہیں ہو رہے بلکہ پچھلی سول...
  11. مہوش علی

    سیاستدانوں سے ملک نہیں چلتا تو

    زکریا، ری بیسنگ والا آرٹیکل اس مسئلے پر کچھ روشنی تو ڈال رہا ہے، مگر مکمل اعداد و شمار پیش کرنے سے قاصر ہے۔ دوسری بات یہ کہ اس آرٹیکل میں ہی فی کس آمدنی بڑھنے کی اہم وجوہات کا ذکر کیا گیا ہے ۔ [align=left:e2ec468391] Higher GDP growth rates: Yet another factor, which had been of great...
  12. مہوش علی

    سیاستدانوں سے ملک نہیں چلتا تو

    جیسبادی، اس کالم میں کا تعلق کہیں بھی معیشت سے نہیں ہے اور نہ ہی کوئی اعداد و شمار دیے گئے ہیں، بلکہ خالص سیاسی کالم ہے۔ تو مجھے یہ سمجھنے میں مشکل ہو رہی ہے کہ آپ اس سے کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں۔
  13. مہوش علی

    سیاستدانوں سے ملک نہیں چلتا تو

    مہوش per capita income زیادہ تر صرف ایک دو سال میں بڑھی ہے اور اس کی وجہ شاید rebasing ہے۔ زکریا، میں تو اعداد و شمار اکھٹا کرتے کرتے تھک گئی ہوں۔ کیا میں آپ سے درخواست کر سکتی ہوں کہ آپ اس مسئلے پر اعداد و شمار پیش کریں؟ ویسے مجھے بہت اچھا لگتا ہے کیونکہ آپ بھی ہمیشہ اپنی تحریروں کو مستند...
  14. مہوش علی

    سیاستدانوں سے ملک نہیں چلتا تو

    تو اوپر 15 کے قریب چھوٹے سے میڈیم سائز کے پراجیکٹ کی تفصیل ہے اور باقی بڑے ڈیموں کی جو کہ 2016 تک مکمل ہو سکیں گے۔ تو اب فوج کے مخالفین اور جمہوریت کے عاشقان حضرات سے گذارش ہے کہ وہ ایک لسٹ ہمیں بھی عنایت فرمائیں جہاں انکی پسندیدہ سول حکومتوں نے پانی اور بجلی کے بحرانوں سے نپٹنے کے لیے...
  15. مہوش علی

    سیاستدانوں سے ملک نہیں چلتا تو

    پاکستان میں پانی و بجلی کا بحران مجھے بہت حیرت ہوتی ہے جب مشرف صاحب کے مخالفین کھل کر مشرف صاحب کو پانی و بجلی کے بحران کا ذمہ دار ٹہرا رہے ہوتے ہیں۔ مانا کہ مشرف صاحب سے اختلاف کرنا انکا حق ہے، مگر اختلاف کے نام پر بغیر کوئی تحقیق کیے الزامات کی بارش کر دینا اور ڈس انفارمیشن پھیلا کر حقائق...
  16. مہوش علی

    پاکستانی فوج کے کاروباری مفادات

    ساجد صاحب، مجھے علم نہیں کہ فوج نے کس طرح یہ پراجیکٹ شروع کیے۔ مگر مجھے اتنا علم ہے کہ یہ چیزیں اتنی "ماضی بعید" میں ہوئی ہیں کہ اگر آج آپ انہیں چیزوں کا رونا لے کر بیٹھ جائیں گے تو کوئی مسئلہ حل نہیں ہو گا اور یہ ایک "کارِ بیکار" ہے۔ موجودہ حالات کے تناظر میں اگر فوج کے یہ رفاعی ادارے...
  17. مہوش علی

    سیاستدانوں سے ملک نہیں چلتا تو

    [align=left:44d4f927a3]In a recent statement (Karachi) president told that per capita income has gone to around $940. In 1999 it was $275. Next year it will cross $1000 and this will bring Pakistan into middle income contries. A very big milestone and a step where this country will be a...
  18. مہوش علی

    پاکستانی فوج کے کاروباری مفادات

    ساجد، کیا آپ یہ بتا سکتے ہیں کہ پاکستان کے آئین میں کہیں یہ لکھا ہے کہ ملٹری ایسے رفاعی تجارتی ادارے نہیں بنا سکتی؟ اور یقین کریں اگر فوج فرٹیلائزر جیسی انڈسٹری چلا رہی ہے تو مجھے اس پر اعتراضات کی کوئی لاجک نظر نہیں آتی۔ دیکھیں، ہم خود غیر ملکی سرمایہ داروں کو دعوت دے دے کر بلا رہے ہیں...
  19. مہوش علی

    پاکستانی فوج کے کاروباری مفادات

    محب، مشرف صاحب اور آرمی پر کرپشن کے حوالے سے آپ نے جو اعتراضات کیے تھے، وہ میں نے پاکستان ڈیفنس فورم پر ایک ممبر کو ارسال کر دیے جو ان معاملات میں کافی معلومات رکھتا ہے۔ آج مجھے اسکا جواب ملا ہے اور اب یہ آپ کی خدمت میں: [align=left:cde747f908] Thanks dear that you considered me worthy for...
  20. مہوش علی

    پاکستانی فوج کے کاروباری مفادات

    فرٹیلائزر کی بات آپ نے بالکل صحیح کی ہے اور واقعی یہ میرے ذہن سے نکل گیا تھا۔ بہرحال FFC and FFBL نامی یہ دو فرٹیلائزر ا ادارے ا چھا کام کر رہے ہیں۔ بہرحال کیمیکل انڈسٹری بہت بڑی صنعت ہے۔ فی الحال میری معلومات کے مطابق چین کے علاوہ بنگلہ دیش اور ویت نام میں بھی فوج کے پاس ایسے چند ادارے...
Top