نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    صوبہ سرحد میں ترقیاتی کاموں کی رفتار

    مشرف صاحب کو ہٹانے کی تجاویز سامنے ہیں اور اس پر سوال یہ اٹھا تھا کہ انکی جگہ کون لے گا۔ کچھ حضرات عمران خان کے حق میں ہیں، تو وہ عمران خان پر نیا ڈورا کھول لیں۔ مگر اس ڈورے میں ہم مذھبی الائنس کی صوبائی حکومت کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہیں کیونکہ اس مذھبی الائنس کے جیتنے کے بھی بہت...
  2. مہوش علی

    سياسي اور مغرور چيف جسٹس

    خلق خدا کی آواز کو نقارہ خدا سمجھنے کا جس نے بھی یہ اصول وضع کیا ہے میں اُس سے کبھی متفق نہیں رہی۔ ورنہ خلق خدا نے تو بینظیر کو دو دفعہ منتخب کیا اور نواز شریف کو بھی اور آپکے موجودہ چہیتے عمران خان کو کچھ الیکشنز میں شاید ایک بھی سیٹ نہیں ملی۔ اور عمران خان کی آج آپ لوگ اتنی حمایت میں بول...
  3. مہوش علی

    سياسي اور مغرور چيف جسٹس

    ہمت علی برادر، آپکے لنک کا مجھے موجودہ بحث سے براہ راست تعلق نظر نہیں آیا اس لیے میں اس پر کوئی تبصرہ نہیں کر رہی۔ ساجد بھائی، ان سب آسمانی صحیفوں کے صحیح یا غلط ہونے کا فیصلہ تو اب عدالت پر چھوڑتے ہیں، مگر اتنا ضرور ہے کہ اس سے قبل یکطرفہ طور پر فریق مخالف کا موقف جانے بغیر حکومت کو...
  4. مہوش علی

    کيا ميڈيا کو مار کٹائي کي کھلي اجازت ہے؟

    ساجد بھائی، بات وہی آئی کہ وصی ظفر کی بات آئی تو سر آسمان پر اٹھا لیا گیا، اور جب میڈیا کی بات آئی تو انکی شدت پسندی کو مشرف صاحب کے کھاتے میں ڈال دیا گیا۔ آپکا یہ آرگومنٹ کسی بھی عدالت میں منظور نہیں ہو سکتا اور اس پر یقین صرف وہی لوگ لائیں گے جنکی لاجک ہو گی "حب علی سے زیادہ بغضِ معاویہ"...
  5. مہوش علی

    سياسي اور مغرور چيف جسٹس

    چیف جسٹس کے مغرور سیاسی شخصیت کے متعلق جو باتیں قیصرانی بھائی نے بہت پہلے کہیں تھیں، اب میڈیا بھی آہستہ آہستہ انہیں سامنے لانے لگا ہے۔ آج کے جنگ اخبار میں نذیر ناجی کا کالم میں نہیں مانتا ,,,,سویرے سویرے…نذیر ناجی آج کے اخبارات دیکھ کر یوں لگا، جیسے کسی نے پاکستان اس کے اداروں اور...
  6. مہوش علی

    سوئٹزرلینڈ کی غیر جانبداری اور مساجد

    بہت شکریہ جیسبادی، اور باقی سب سے بہت معذرت واقعی ہم سے غلطی ہوئی کیونکہ جنگ اخبار کی مختصر خبر میں تفصیل نہیں تھی بلکہ صرف "عبدالنور" کا نام تھا اور اسی بنیاد پر یہ غلط فہمی ہوئی اور چونکہ آجکل پاکستانی سیاست محورِ توجہ ہے اس لیے اس خبر کی تحقیق بھی نہیں کر سکی۔
  7. مہوش علی

    ایڈیٹر جملہ کے لیے اردو وزی وگ ایڈیٹرز

    بہت شکريہ نبيل بھائي، سب چيزيں اب بالکل ٹھيک کام کر رہي ہيں (آپکي مہربانيوں اور شفقتوں کے باعث)
  8. مہوش علی

    کيا ميڈيا کو مار کٹائي کي کھلي اجازت ہے؟

    1) قومي اسمبلي ميں صحافي کارنر سے آئين کے خلاف ورزي کرتے ہوئے ميڈيا نے نعرے بازي شروع کر دي، جس ميں اپوزيشن بھي ان سے مل کر نعرے لگانے لگي کيا صحافي اپنے آپ کو ہر قانون سے مبراء سمجھتے ہيں؟ 2) پھر انہي قوم کے درخشاں صحافيوں نے دوسرے صحافيوں پر حملہ کر کے مار پيٹ شروع کر دي ميڈيا...
  9. مہوش علی

    چیف جسٹس ریفرنس

    سرکاري وکلاء کي طرف سے احتجاج اس ليے آيا کيونکہ باري اُن کي تھي اور اعتزاز احسن صاحب بيچ ميں "دو منٹ" کے نام پر ٹانگ اڑا رہے تھے خير يہ لطيفے تو چلتے رہتے ہيں مجھے اہم بات يہ لگ رہي ہے کہ جسٹس رمدے صاحب نے بھي اب مشورہ دينا شروع کر ديا ہے کہ دونوں پارٹيز کوئي ڈيل کر ليں
  10. مہوش علی

    سياسي اور مغرور چيف جسٹس

    جي قيصراني بھائي، بالکل يہي ميرا نظريہ بھي ہے کيونکہ يہ سياستدان بھي ہمارے آزمائے ہوئے ہيں اور پاکستان کي يہ سول سياسي جمہوري نظام بھي ہمارا آزمايا ہوا ہے، مگر بہت بھلکڑ ہے ہماري قوم
  11. مہوش علی

    سياسي اور مغرور چيف جسٹس

    ساجد صاحب، ایک بات تو ثابت ہوئی، آپ ڈکٹیٹرشپ کی کٹر حامی ہیں۔ نہيں ساجد صاحب، ميں ڈکٹيٹر شپ کي بالکل حامي نہيں اور نہ ہي ہماري سول طرز جمہوريت کي حامي ہوں اور کوئي ڈکٹيٹر صرف اس بنياد پر نہيں بن جاتا کہ ايک پاکستاني شہري کا تعلق فوج سے ہے، بلکہ ميرے مطابق ڈکٹيٹر وہ ہوتا ہے جس کے دور ميں...
  12. مہوش علی

    پاکستانی فوج کے کاروباری مفادات

    جنگ اخبار ميں آج اکرم سہگل کا کالم ساکھ کا مسئلہ ,,,,اکرام سہگل اگرچہ ڈاکٹر عائشہ صدیقہ آغا کی کتاب "Military Inc" پر تفصیلی تنقیدی تبصرہ کتاب کے مکمل مطالعے کے بعد ہی کیا جا سکتا ہے، سرسری مطالعہ اس کے مسلح افواج پر خالصتاً من گھڑت باتوں سے مدغم، حقائق میں حاشیہ آرائی کے ساتھ...
  13. مہوش علی

    سياسي اور مغرور چيف جسٹس

    کالا پاني صاحب، مجھے آپ کا خود ساختہ قانون منظور نہيں کہ اکثريت ہميشہ حق پر ہوتي ہے اور اگر ايسا ہے تو بند کر ديں کچھرياں اور کورٹ اور ہر مسئلے پر وہاں جمع لوگوں کي اکثريت کي بات کو بند آنکھوں اور بند کانوں کے ساتھ مان ليں اور بيان حلفي کے حوالے سے جو آپ لکھ رہے ہيں تو مجھے آپ کے آرگومنٹز...
  14. مہوش علی

    پاکستانی فوج کے کاروباری مفادات

    بھائي جي، ان ويلفئير اداروں ميں پروفيشنل سپاہي کام نہيں کر رہے، بلکہ سول ملازمين يا زيادہ سے زيادہ ريٹائرڈ افراد چلا رہے ہيں تو ميں بھي اس مسئلے پر زيادہ نہيں کہنا چاہتي مگر چاہتي تھي کہ يہ بات کلئير رہے
  15. مہوش علی

    پاک فوج کو سلام

    اگر يہ کہا جائے کہ صرف يحيي اور مشرف صاحب کے چاہنے والوں نے انہيں امير المومنين بنايا ہے، تو يہ ناانصافي ہو گي، اور اگر ہم اپني آنکھيں کھلي رکھيں تو ہميں يہ بھي کہنا چاہيے کہ سول جمہوريت کے عاشقان نے اپنے اپنے دور ميں بے نظير اور نواز شريف کو بھي "امير المومنين" بنا رکھا تھا بلکہ ہر حلقے سے سول...
  16. مہوش علی

    پاکستانی فوج کے کاروباری مفادات

    :) اور مجھے کارن فليکس بالکل پسند نہيں اس ليے فوجي فاؤنڈيشن کو بند ہو جانا چاہيے
  17. مہوش علی

    سياسي اور مغرور چيف جسٹس

    چيف جسٹس کے متعلق ميري (اور قيصراني بھائي) کي رائے پہلے ہي بہت منفي تھي، يہ ايک مغرور شخص ہے جسے ہر چيز کو اپنے گرد گھمانے کا شوق ہوتا ہے (حتي کے وکلاء جو آج مشرف صاحب کي مخالفت ميں چيف جسٹس صاحب کا ساتھ دے رہے ہيں، وہ بھي انکي غرور پسند شخصيت سے تنگ تھے) ليکن عدالتي کاروائياں اب جيسے جيسے...
  18. مہوش علی

    پاکستانی فوج کے کاروباری مفادات

    محترمہ عائشہ صديقہ جان بوجھ کر ان فلاحي اداروں کو سياست سے منسلک کر رہي ہيں جبکہ يہ فلاحي ادارے سختي سے غير سياسي ادارے ہيں اور آج تک کسي نے ان پر سياست ميں ملوث ہونے کا الزام نہيں لگايا ہے (يعني يہ صرف عائشہ صاحبہ کا يہ صرف ايک قياس ہے ، انہوں نے ايک شوشہ چھوڑ ديا ہے اور فوج مخالف حلقے نہ صرف...
  19. مہوش علی

    ایڈیٹر جملہ کے لیے اردو وزی وگ ایڈیٹرز

    نبيل بھائي، بہت کوششوں کے باوجود ممبوٹ اور کمپوننٹ کي يہ "زپ" فائل انسٹال نہيں ہو پا رہي ہيں اور يہ ايرر آ رہا ہے Unrecoverable error "PCLZIP_ERR_BAD_FORMAT (-10)" کيا زپ فائلوں کو ان زپ کرنے کے ليے کوئي الگ سے سافٹ ويئر اردو يونيفارم ويب سرور ميں رکھنا پڑے گا؟
  20. مہوش علی

    میڈیا پر کنٹرول کے لیے نئے قوانین

    غیر ذمہ دار میڈیا اور عدالتی احکام کی خلاف ورزیاں [align=left:44498e7f4a] http://www.thenews.com.pk/top_story_detail.asp?Id=7731 SC clarifies The News, Geo and Jang reports ISLAMABAD: The Supreme Court clarified various news items, carried by the print and electronic media, regarding...
Top