نتائج تلاش

  1. جیہ

    تعارف مجھ سے ملیئے

    اوہو مجھے یاد آیا۔ میں نے آپ کو خوش آمدید نہیں کہا خوش آمدید۔ اہلا و سہلا
  2. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژالہ باری تو نہیں ہوتی نا امریکہ میں ؟
  3. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کبھی ہمارا بھی پوچھ لیا کریں بابا جانی :)
  4. جیہ

    تعارف مجھ سے ملیئے

    بابا جانی آج شگفتہ موڈ میں ہیں۔۔ حسب معمول :)
  5. جیہ

    میرا پورٹ فولیو

    گڈ۔ اچھی سائٹ ہے مگر ہوم پیج اتنا دلکش نہیں کہ کسی توجہ کھینچ سکے۔ اس پر توجہ دیں
  6. جیہ

    میرا پورٹ فولیو

    میرے پاس تو سائٹ نہیں کھل رہی :(
  7. جیہ

    پاکستان اور جنوبی افریقہ کیپ ٹاؤن میں پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    بقول غالب مجھے دماغ نہیں خندہ ہاے بیجا کا
  8. جیہ

    پاکستان اور جنوبی افریقہ کیپ ٹاؤن میں پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    یہی انڈین ٹیم ہندوستان سے باہر اتنا بڑا ٹوٹل چیز کر کے دکھائے تو مانوں
  9. جیہ

    مگر پشتو کہاوت ہے۔ مور ناچتا، ناچتا ہی رہتا ہے مگر جب اپنے بدصورت پیروں کو دیکھتا ہے تو رو لیتا...

    مگر پشتو کہاوت ہے۔ مور ناچتا، ناچتا ہی رہتا ہے مگر جب اپنے بدصورت پیروں کو دیکھتا ہے تو رو لیتا ہے۔ یہی حال میرا ہے۔ سارا دن مصروفیت میں گزر جاتا ہے۔ بارہ ایک بجے تک کتاب سے دوستی نبھاتی ہوں۔ تب خیالات کا طوفان اٹھتا ہے۔ کیا تھا ، کیا ہوا کیا ہوگا؟ بقول غالب ۔۔ کہوں کس سے میں کہ کیا ہے، شب غب...
  10. جیہ

    متفق۔ تبھی تو یہاں محفل میں بھر پور حصہ لیتی ہوں۔ آپ لوگوں کے ساتھ ضرورت سے زیادہ وقت گزارتی...

    متفق۔ تبھی تو یہاں محفل میں بھر پور حصہ لیتی ہوں۔ آپ لوگوں کے ساتھ ضرورت سے زیادہ وقت گزارتی ہوں۔ آپ لوگوں سے ناز اٹھواتی ہوں بچی بن جاتی ہوں۔
  11. جیہ

    پاکستان اور جنوبی افریقہ کیپ ٹاؤن میں پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    آپ لوگ خواہ مخواہ خوش ہو رہے ہیں یہ بات اب تسلیم شدہ ہے کہ ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی میں جو ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرے گی وہی میچ جیتے گی۔ شاذ و نادر اس کے خلاف ہوتا ہے
  12. جیہ

    ًممنون و شکر گزار ہوں مگر کیا کروں۔ خیالوں کو کیسے روکوں؟

    ًممنون و شکر گزار ہوں مگر کیا کروں۔ خیالوں کو کیسے روکوں؟
  13. جیہ

    یادِ ماضی عذاب ہے یارب

    یادِ ماضی عذاب ہے یارب
  14. جیہ

    ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔:) :) :)

    سیدھے سادے لفظوں میں :)
  15. جیہ

    مسجد محمود غزنوی کے آثار۔ اوڈی گرام سوات

    بھئی دھچکہ نہ لگائیں خود کو جیسا کہ میں نے اوپر بتایا ہے کہ سطح زمین سے 500 فٹ بلند پہاٹڑ کی چوٹی کے قریب ہےاور آبادی سے سوا کلومٹر دور ہے راستہ خراب کہ میں میں روڈ سے پہاڑ کے دامن تک کار میں 10 منٹ لگے پھر اور مسجد تک پہنچنے میں آدھا گھنٹا لگا ۔ تو یہ مسجد آباد بھی ہو تو یہاں کوئی نہیں آئے گا...
  16. جیہ

    ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔:) :) :)

    مجھے شتونغروں کی زبان نہیں آتی :)
  17. جیہ

    ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔:) :) :)

    کہتے ہیں جب سوات کے پہلے والی بونیر کو فتح کرنے کے بعد بونیر گئے تو ان کے موٹر کے آگے گھاس رکھی گئی تھی (کھانے کے لئے) :):)
Top