نتائج تلاش

  1. جیہ

    ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔:) :) :)

    متفق علیہ :)
  2. جیہ

    ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔:) :) :)

    بونیر کبھی سوات سٹیٹ کا حصہ تھا اب ایک الگ ضلع ہے۔ بونیر کے لوگ سادہ دل اور نیک ہوتے ہیں۔ ان کے بارے میں سوات میں کئے لطیفے مشہور ہیں :) کبھی موقع ملے گا تو شیئر کروں گی
  3. جیہ

    مسجد محمود غزنوی کے آثار۔ اوڈی گرام سوات

    نا انکل جانی۔ پتھروں کی تصویروں میں آپ کو کیا مزیدار نظر آیا :) :) مذاق بر طرف۔ سپاس گزارم
  4. جیہ

    مسجد محمود غزنوی کے آثار۔ اوڈی گرام سوات

    اچھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ شکریہ فہیم :)
  5. جیہ

    مسجد محمود غزنوی کے آثار۔ اوڈی گرام سوات

    یہاں دیکھ لیں
  6. جیہ

    مسجد محمود غزنوی کے آثار۔ اوڈی گرام سوات

    کوشش کرتی ہوں
  7. جیہ

    مسجد محمود غزنوی کے آثار۔ اوڈی گرام سوات

    نہیں بھیا فوٹو بکے سے شیئر کیا ہے۔ کہیں ہندوستان میں فوٹو بکے بین تو نہیں
  8. جیہ

    ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔:) :) :)

    اب کیا ہو؟
  9. جیہ

    ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔:) :) :)

    تو نام بتا دیا
  10. جیہ

    میرا گاؤں سوئیانوالہ تحصیل و ضلع حافظ آباد

    زبردست تصاویر، پیارا گاؤں ۔
  11. جیہ

    ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔:) :) :)

    میرا خیال ہے کہ عینی کولڈ کریم نام بہتر رہے گا:)
  12. جیہ

    مسجد محمود غزنوی کے آثار۔ اوڈی گرام سوات

    اس مسجد کو آباد کرنے میرے خیال میں ضرورت نہین۔ ایک تو یہ آبادی سے کافی دور ہے۔ تقریبا 10 منٹ لگتے ہیں آبادی سے گاڑی میں۔ دوسرے یہ سطح زمین سے تقریبا 500 فٹ بلند ہے
  13. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ہماری مانو بلی کی بڑی بہن یعنی بڑی والی مانو ؟:)
  14. جیہ

    مسجد محمود غزنوی کے آثار۔ اوڈی گرام سوات

    اچھا اچھا تو یہ بات ہے :) ویسے بھائی جی آپ بھی ناں! وہ کیا کہتے ہیں۔۔۔ خیر۔۔۔ میرا مطلب تھا کہ ہر جگہ شتونگڑوں سے کام نہیں چلتا :)
  15. جیہ

    مسجد محمود غزنوی کے آثار۔ اوڈی گرام سوات

    شکریہ ان لطیف کلمات کے لئے :)
  16. جیہ

    مسجد محمود غزنوی کے آثار۔ اوڈی گرام سوات

    سیاسی بیان :) :) :)
  17. جیہ

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    ہممم۔۔ اسے رہنے دیں ۔ یہ ترمیم کردیں :)
  18. جیہ

    مسجد محمود غزنوی کے آثار۔ اوڈی گرام سوات

    معلوماتی تو ہے۔ یہ پر لطف کیسے ہو گیا؟ :)
  19. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    یہ لیں http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF-%D9%85%D8%AD%D9%85%D9%88%D8%AF-%D8%BA%D8%B2%D9%86%D9%88%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%A2%D8%AB%D8%A7%D8%B1%DB%94-%D8%A7%D9%88%DA%88%DB%8C-%DA%AF%D8%B1%D8%A7%D9%85-%D8%B3%D9%88%D8%A7%D8%AA.69543/
Top