نتائج تلاش

  1. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    جی مجھے پتا ہے ہے کیہ عاشقی مشعوقی تو تصوراتی ہے آپ تو۔۔۔ دامن نچوڑیں تو فرشتے وضو کریں۔۔۔ کا عملی نمونہ ہیں۔ :) ہمارا حال کیا پوچھتے ہیں۔۔۔ بقول غالب ۔۔۔ پھر وہی زندگی ہماری ہے۔۔۔ کل گھومنے گئے تھے۔ تصویری روداد آج پوسٹ کی محفل پر
  2. جیہ

    ہشاش بشاش

    ہشاش بشاش
  3. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    ٹائپو :) تو کیا ہو رہا ہے ۔ عاشقی مشعوقی کے علاوہ؟ :)
  4. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    آداب عرض ہے ہم تو آپ کو جواب نہیں دیکھنا چاہتے تھے
  5. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    دیوان غالب دیکھنے میں کافی وقت لگ گیا آپ کو :P
  6. جیہ

    ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔:) :) :)

    کولڈ کریم کا نام بھی تجویز کیجئے :)
  7. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    یا رب وہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے مری بات دے اور دل ان کو جو نہ دے مجھ کو زباں اور غالب
  8. جیہ

    کوئی خواب دشتِ فراق میں سرِشام چہرہ کشا ہُوا

    بھیا جانی! شاعر نامعلوم لکھیں ناں :) ویسے کلام خوب ہے
  9. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    واااعلیکمم السلاااممم
  10. جیہ

    مسجد محمود غزنوی کے آثار۔ اوڈی گرام سوات

    شکریہ عمر مانو بلی آپ کو اچھی لگی؟ شکریہ جی شکریہ
  11. جیہ

    مسجد محمود غزنوی کے آثار۔ اوڈی گرام سوات

    شکریہ ذیشان۔ ہاں کافی سردی ہے اور کل بادل بھی تھے
  12. جیہ

    مسجد محمود غزنوی کے آثار۔ اوڈی گرام سوات

    مسجدمحمود غزنوی اوڈی گرام سوات کل جمعہ تھا۔ حسب معمول عبداللہ کی فرمائش آئی کہ مما سیر کے لئے جانا ہے۔ اس کی فرمائش دو بجے دو پہر آئی ۔ سوچ میں پڑ گئی کہ کہا جائیں کیوں کہ 5 بجے تو مغرب کی اذان ہوتی ہے۔ آخر کہاں چلیں کہ مغرب سے پہلے واپسی بھی ہو جائے۔ اچانک ذہن میں اوڈی گرام کا نام آگیا...
  13. جیہ

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    کیا مطلوبہ ترمیم کردی گئی ہے؟ :)
  14. جیہ

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    آپ کی بات سو فی صد درست ہے ۔ مگر جیسا کہ بابا جانی نے دیباچے میں ذکر کیا ہے نسخہ اردو ویب کی بنیاد نسخہ نظامی پر ہے، اس کے بعد ترتیب میں نسخہ حمیدیہ اور پھر نسخہ مہر پر ہے ۔ چونکہ یہ غزل نسخہ حمیدیہ میں نہیں۔ اور نسخہ نظامی میرے پاس موجود نہیں تو اسی وجہ سے اس غزل میں نسخہ مہر کی ترتیب کو برقرار...
  15. جیہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    سموسہ دستیاب ہے کیا کھانے کو جی کر رہا ہے
  16. جیہ

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    ابن سعید قیصرانی اردو لائبریری کے دیوان غالب مذکورہ بالا ترمیم کی درخواست ہے۔
  17. جیہ

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    بابا جانی آپ کی توجہ درکار ہے
  18. جیہ

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    تحقیقِ مزید میں تو سمجھی تھی کہ دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ کام پر کام مکمل ہو چکا ہے مگر جناب سید شہزاد ناصر صاحب نے ایک غزل۔۔ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ۔۔۔ کی طرف توجہ دلائی کہ اس کے ایک شعر میں کچھ گڑبڑ ہے۔ یہ غزل ہمارے نسخے میں ۲۴۹ نمبر پر درج ہے اور جس شعر کے بارے میں شبے کا اظہار کیا گیا...
Top