نتائج تلاش

  1. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  2. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلامُ علیکم، میری آج کی حاضری لگا لی جائے، شام کو شائد نا آ سکوں۔ والسلام
  3. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  4. میم نون

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    حبر نہیں کہاں ہونگے
  5. میم نون

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  6. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  7. میم نون

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    آج ولیمے کی دعوت پر گیا تھا، سوچا نان کھانے کو ملے گا، نان ہے تو تھا لیکن نام کا ہی نان تھا، بس یوں کہہ لیں کہ یہاں پر جو عام روٹی ملتی ہے وہی تھوڑی پتلی کر کے بنائی تھی۔
  8. میم نون

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    یہ "نہ" اور "نا" میں کیا فرق ہے؟ مجھے تو سمجھ نہیں آتی کہ کب کیا لکھنا ہے :confused:
  9. میم نون

    سوال گندم جواب میں چنے - قسط 6

    اگر نظر آ جائے تو بہت سے مسئلے حل ہو جائیں۔ سوال: سات رنگ ہی کیوں کہا جاتا ہے؟
  10. میم نون

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    30 یورو کے جوتے لیکر آیا ہوں آج جتنا خرچہ ان دو دنوں میں کیا ہے، کبھی اتنا نہیں خرچا تھا :(
  11. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    وعلیکمُ السلام جی خرم بھائی، آپکے پھوپھا جی کے بارے میں بعد میں پڑھا، اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے، آمین ثم آمین۔
  12. میم نون

    پاک لینکس وال پیپر

    السلامُ علیکم، مصروفیت کے باعث مزید کچھ نہیں بنا پایا، کوشش کروں گا کہ اگلے تین چار دنوں میں کچھ بنا سکوں کیونکہ اگلے احتتام ہفتہ کو میں مصروف ہوں گا۔ اسکے لئیے پیشگی معذرت۔ والسلام
  13. میم نون

    تعارف يسعد اموركم

    بھائی کیا بات ہو رہی ہے یہاں؟ کوئی ہمیں بھی ترجمہ کر کے بتاؤ؟
  14. میم نون

    تاسف أنا لله و أنا اليه راجعون

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے، انکے دراجات بلند فرمائے اور اپنی جوار رحمت میں اعلٰی مقام عطا فرمائے، اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین ثم آمین۔
  15. میم نون

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    جناب آج تو احمد بھائی بھی تشریف لائے تھے محفل میں، کیا بات ہے۔
  16. میم نون

    بچوں کا بک شیلف

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلامُ علیکم، شگفتہ بہن مجھے انتہائی افسوس کے ساتھ معذرت کرنی پڑے گی، میں آجکل بہت مصروف ہوں اور آگے بھی حالات فی الحال ایسے ہی لگتے ہیں، دراصل میں چند دوسرے پراجیکٹس میں مصروف ہوں اور انکے لئیے بھی بہت کم وقت نکال پا رہا ہوں۔ آپکا بہت شکریہ۔ والسلام
  17. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    صبح دوستوں کے ساتھ بازار گیا تھا، دوپہر میں ایک ولیمہ کھانے گیا اور وہاں سے آکر سو گیا، کل سے طبیعت کچھ ٹھیک نہیں تھی
  18. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ

    لیکن آج تو مزدور کا دن ہے اور آج چھٹی ہے۔ میں نے پوچھا تو تھا کہ کیسی چائے چاہئیے، لیکن ابھی تک جواب ہی نہیں ملا تو چائے کہاں سے آئے گی؟ :)
  19. میم نون

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کچھ دن پہلے National Geographic - Megastructure Dubai Palm Island ڈاکومنٹری دیکھی۔ گزشتہ کل BBC Documentary - The Planets - Episode 1 - Different Worlds دیکھی لیکن آخری پانچ منٹ دیکھنے ہیں ابھی، اسکے بعد وقت ہی نہیں ملا۔
Top