نتائج تلاش

  1. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    وعلیکمُ السلام ناعمہ کیسی ہیں آپ؟ اور کہاں ہیں؟ میں آجکل تھوڑا مصروف ہوں اس لئیے محفل ویران سی ہے :laugh: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دراصل شمشاد بھائی عمرے کے لئیے گئے ہوئے ہیں، خرم بھائی لا پتہ ہیں، درویش بھائی بھی مصروف ہیں، اور آپکا بھی پتہ نہیں، اب کم از کم اس دھاگے میں تو رونق ہم لوگ ہی لگاتے ہیں ہم سب...
  2. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    وعلیکمُ السلام، اللہ تعالی آپکے مریض کو صحتیابی عطا فرمائے، آمین۔ درویش بھائی میں نے آپکے پیغام کا جواب دیا تھا، کیا آپکو ملا؟
  3. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکتہ تاریخ گزری نہیں ابھی، شمشاد بھائی کہہ رہے تھے کہ وہ واپس آکر "جرمانے" کی آخری تاریخ کا علان کریں گے۔ :grin: لیکن میری کمیشن تو مجھے ملے گی نا ؟ :grin:
  4. میم نون

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  5. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  6. میم نون

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    29 یورو کی مرغی 31 یورو کی دو عدد ٹی شرٹ اور ایک عدد پینٹ 10 یورو کے دو ڈونر کھانے کے لئیے 8 یورو کی مٹھائی 13 یورو کی گاڑی میں سی این جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 91 یورو کا خرچہ ہو گیا آج تو :eek: اور اسکے علاوہ چند یورو چھوٹے موٹے خرچ میں
  7. میم نون

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    درویش بھائی، ناعمہ بہن، خرم بھائی اور دوسرے دوست آجکل نظر نہیں آرہے محفل میں
  8. میم نون

    مزاج کیسے ہیں - 4

    جو سوال حل نا ہو رہا ہو اسے محفل میں ڈال دیا کریں، یہاں پر لوگ بڑے ریاضی دان ہونے کے دعوے کرتے ہیں (اور ہوں گے بھی) شائد یہاں پر مسئلہ حل ہو جائے۔
  9. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    صبح سوتے اور دوپہر کے بعد دوستوں کے ساتھ گھومنے چلا گیا اور خریداری بھی کی۔
  10. میم نون

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    ترکیب تو یہی لگائی تھی لیکن پاستہ ہی کھایا دوپہر میں، ناشتہ کیا ہی نہیں۔
  11. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلامُ علیکم اور وعلیکمُ السلام۔ آپ کی حاضری لگ گئی ہے۔ عائشہ بہن امتحانات کے دنوں میں آپکو غیر حاضری کی اجازت ہے، لیکن دوسرے دنوں میں نہیں :)
  12. میم نون

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  13. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  14. میم نون

    بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ

    مجھے تو یہ سمجھ نہیں آتی کہ آج کے دور میں بھی انگلینڈ جیسے ملک میں بادشاہت چل رہی ہے۔ یہ لوگ عوام پر صرف اور صرف بوجھ ہیں، عوام کے ٹیکس سے پیسے لیکر عیاشیاں کرتے ہیں اور کسی بھی قسم کا فائدہ نہیں پہنچاتے، چاہئیے تو یہ کہ انھیں بیلچے پکڑا کر مزدوری پر لگایا جائے تاکہ انھیں بھی پتہ چلے کہ جس پیسے...
  15. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  16. میم نون

    بچوں کا بک شیلف

    سب سے پہلے تو بچوں والی کی ضرورت ہے انکو :grin: ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لائبریری کے ارکان سے درخواست کی جاتی ہے کہ اس طرف کچھ توجہ فرمائیں :)
  17. میم نون

    ماریہ بی لان

    اللہ خیر کرے
  18. میم نون

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    پراٹھا نہیں کھایا کافی دنوں سے، سوچ رہا ہوں کل اسی سے ناشتہ کیا جائے۔
  19. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  20. میم نون

    How to become a successful American President

    Salam, I'm really sorry but i didn't read this post because i had some net problems in those days. well, we'll have our next meeting soon and i'll bring this matter up, i'm very confident that your nomination will be accepted, after all you've wrote some of the most noble ideas :grin: but i...
Top