نتائج تلاش

  1. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلامُ علیکم، شمشاد بھائی ماشاء اللہ عمرے کے لئیے گئے ہوئے ہیں، مزید چند دن تک نہیں آ سکیں گے۔ :) میں بھی آجکل تھوڑا مصروف ہوں اس لئیے کم حاضری ہو پا رہی ہے، اور آگے بھی حالات ٹھیک نظر نہیں آرہے :)
  2. میم نون

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  3. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  4. میم نون

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    آپ ہی کے گم ہونے کی بات ہو رہی تھی، لیکن اب دوبارہ سے الف سے شروع ہوئے ہیں تو کوئی نیا موضوع چھیڑا جائے۔
  5. میم نون

    میری ویب سائٹ۔۔

    کیا آپکی سائٹ پر کسی خاص مواد کی درخواست بھی کی جا سکتی ہے؟ میں کچھ عرصہ پہلے گرافکس کے چند ایک ذخیرے اکٹھے کر رہا تھا جن کی .rar فائلز مختلف حصوں میں تقسیم تھیں، لیکن ان کے چند حصوں کے ربط کام نہیں کرتے، نیٹ پر ڈھونڈنے کی کوشش بھی کی لیکن کوئی خاص فائدہ نہیں ہوا۔
  6. میم نون

    محفل کی طے شدہ زبان کا مسئلہ

    جناب محفل کی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، انشاء اللہ وہ وقت بھی آئے گا جب کسی بھی قسم کی مرمت کرنے کے لئیے ہفتہ بھر پہلے علان کرنا پڑے گا :) :eek: :laugh:
  7. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    صرف اس لئیے کہ صرف آپ نے ہی آج حاضری دی ہے، آپکو جرمانہ معاف کیا جاتا ہے۔ لیکن تمام غیر حاضرین کو جرمانہ ادا کرنا ہو گا، اور اگر کل تک حاضری نہ دی تو دوہرا ادا کرنا پڑے گا :grin:
  8. میم نون

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  9. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  10. میم نون

    گرافکس ایڈوبی فوٹو شاپ کا بنیادی کورس

    ماشاء اللہ اچھا کام ہے۔ اسے بنانے میں کتنا وقت لگا؟
  11. میم نون

    یا مظہر العجائب! پسندیدگی کا بٹن غائب

    ہیں وہ کیوں بھلا :confused: اب اگر میں میم نون کا شکریہ ادا کرنا چاہوں تو کیسے کروں :eek: :grin:
  12. میم نون

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    وہیں گم ہوں گے جہاں ہمیشہ ہوتے ہیں :grin:
  13. میم نون

    محفل کی طے شدہ زبان کا مسئلہ

    پہلا خیال میرے ذہن میں یہ آیا کہ شائد میرے براؤزر نے صفحہ درست طریقے سے فارمیٹ نہیں کیا، صفحے کو تازہ کرنے پر بھی مسئلہ حل نہ ہوا تو میرا خیال زبان کی طرف چلا گیا اور وجہ بھی وہی تھی۔ پتہ نہیں کیوں مجھے ویب کے ہیک ہونے کا خیال نہیں آیا اس دفعہ :rolleyes: عام طور سے سب سے پہلا خیال وہی آتا ہے...
  14. میم نون

    شمسی توانائی ایک نعمت۔۔۔۔۔حصہ اول

    محترم جناب فخر نوید صاحب، السلامُ علیکم۔ میں ہمیشہ وہی بات کرتا ہوں جسکا مجھے علم ہو، جس بات کا مجھے پتہ نہ ہو اسے کرنے سے پرہیز کرتا ہوں۔ اور اگر کبھی کوئی بات کہہ دوں جو کہ غلط ثابت ہو تو اپنی غلطی ماننے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتا۔ ہو سکتا ہے کہ آپکے پاس پانچ دس لاکھ روپے ہوں اور آپ اپنے...
  15. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلامُ علیکم، آج سارے کدھر رہ گئے ہیں؟ جو جہاں جہاں رہ رہا ہے اسے وہاں کی کرنسی کے سب سے بڑے نوٹ کا جرمانہ عائد کیا جاتا ہے۔ پیسے میرے بینک کے کھاتے میں جمع کروا کر رسید مجھے زپ کی جائے۔ :grin:
  16. میم نون

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  17. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  18. میم نون

    میری ویب سائٹ۔۔

    میری سکرین ریزولیوشن 1024×768 ہے اور آپکی ویب سائٹ کا صفحہ چند پکسلز زیادہ چوڑا ہونے کی وجہ سے اسمیں فٹ نہیں آتا اور اس لئیے نیچے سکرول بار آ جاتی ہے۔ ڈیزائننگ سادہ اور کافی اچھی ہے، مجھے تو پیاری لگی۔ وہاں پر موجود تمام تر مواد کاپی پیسٹ کیا گیا ہے یا پھر آپ نے خود بھی اس میں کچھ بنایا ہے؟
  19. میم نون

    جیون میں آنا ایک بار سنگا پور ۔ تبصرے اور تجاویز

    ماشاء اللہ، اچھا لکھ رہے ہیں، جاری رکھیں۔ :) پیغامات میں تصاویر لگانے کے لئیے یہ والا ربط ملاحظہ کیجئیے: اپنے پیغام میں تصویر شامل کیجئے(متحرک ٹیوٹوریل) - از شعیب سعید شوبی والسلام،
  20. میم نون

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    میں تو ادھر ہی ہوں، لیکن دوسروں کا پتہ نہیں
Top