نتائج تلاش

  1. میم نون

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    عام طور سے انٹرنیٹ کی رفتار بِٹ (b) میں ماپی جاتی ہے، جبکہ ڈیٹا کا حجم بائٹ میں۔ غالبا ایک عام تامبے کی تار سے 50 میگا بِٹ سے زیادہ رفتار حاصل نہیں کی جا سکتی۔ (اسکے بارے میں کہیں پڑھا تھا لیکن ابھی درست نمبر یاد نہیں آ رہا)
  2. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  3. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    تو میرا بھی قیلولہ ہی سمجھیں، آج صرف صبح کام پر گیا تھا سہہ پہر کو چھٹی تھی۔
  4. میم نون

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    دا مت لگائیں، خیالی کیوں بھلا؟ اصلی پلاؤ کھلائیں تو بات بنے
  5. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  6. میم نون

    اوتار کا میک اپ کرائیں، محفل کے بیوٹی پارلر میں

    اس کے لئیے جہانزیب بھائی کا بہت اچھا اور تفصیلی سبق محفل کے گرافکس والے زمرے میں موجود ہے۔ گمپ ایک مختصر تعارف اسکے علاوہ میرے اس سبق پر بھی ایک نظر مار لیں: فوٹوشاپ میں تصویر کی کٹائی – گلاب کے پھول یہ ہے تو فوٹوشاپ کے لئیے لیکن گمپ میں بھی تقریبا اسی طرح کارآمد ہے۔ جب آپ تصویر کی کٹائی کر...
  7. میم نون

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    حلوہ نہیں ملے گا ساتھ لیکن
  8. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  9. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    آپ نے خود بھی تو سو کر گزارہ ہے :grin: ویسے بھی چند دنوں سے کافی دیر سے گھر واپسی ہوتی تھی اس لئیے نیند کو پورا کرنا لازمی ہو گیا تھا ;)
  10. میم نون

    مزاج کیسے ہیں - 4

    وہ کیوں بھلا، شائد بھابھی جہلم چلی گئی ہیں اس لئیے :grin:
  11. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  12. میم نون

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    جہاں پر پچھلا دھاگہ پہنچے وہیں سے شروع کرنا بہتر ہے، باقی ثواب تو اس میں کوئی نہیں
  13. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    وعلیکمُ السلام۔ شمشاد بھائی تو بڑی جلدی فارغ ہو آئے ہیں، میں تو سوچ رہا تھا کہ اب گئے تو گئے، کل ہی ملاقات ہو گی
  14. میم نون

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    نئی تازی تو کوئی اتنی خاص نہیں، سوچ رہا تھا کہ محفل پر جو چند ایک کام شروع کئیے تھے انپر پیشرفت کی جائے لیکن وقت ہی نہیں مل رہا۔
  15. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  16. میم نون

    بوند بوند پانی

    جس طرح کے حالات ہیں ہمیں کسی اور سے جنگ کی ضرورت ہی نہیں، خود ہی اپنا ستیا ناس کرنے کے لئیے کافی ہیں
  17. میم نون

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    جی کچھ ویلے مصروف تھے اور کچھ نیٹ کی خرابی :)
  18. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    بس سو کر گزر گیا
  19. میم نون

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    خرم بھائی، میں تو خود غائب رہا ہوں :)
  20. میم نون

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    ٹوٹنا تو نہیں چاہئیے تسلسل، جہاں سے پچھلا دھاگہ ختم ہو اسی لفظ سے نیا کھولنا چاہئیے۔
Top