نتائج تلاش

  1. میم نون

    تعارف ابوسعد کا سلام قبول کیجئے

    وعلیکمُ السلام خوش آمدید
  2. میم نون

    فنکشن کیز کا مسئلہ

    Fn + F11 دبا کر چیک کریں
  3. میم نون

    نت نئے وائرسز سے پریشان

    :laugh: آپکا پیغام پڑھ کر ہنسی آ گئی :grin: بھائی جی ونڈو کے اینٹی وائرس کے استعمال کرنے سے تو نہ کرنا بہتر ہے، کم از کم آپ اس بات کے لئیے تیار تو ہونگے کہ آپ کسی وائرس سے انفیکٹ ہو سکتے ہیں :cool: میں کم از کم چار سال سے Avira AntiVir Personal Edition استعمال کر رہا ہوں، اور صرف ابتدا میں ایک...
  4. میم نون

    فائرفاکس 4 کا اجراء

    جی پچھلے ورژن کی نسبت زیادہ ریسورسز استعمال کرتا ہے، اور جس کا میری طرح پرانا کمپیوٹر ہے اسکی تو مت مار دیتا ہے :eek:
  5. میم نون

    اردو اور بلاگ (مکمل کتاب)

    جزاک اللہ، ماشاء اللہ بہت اچھا کام کیا ہے۔ مجھے بلاگنگ سے کوئی خاص دلچسپی تو نہیں لیکن اسے بھی اپنی ای بکس کے اس زخیرے میں شامل کر لیا ہے جسے فارغ وقت میں پڑھنے کی خواہش ہے :) پی ڈی ایف بھی ماشاء اللہ کافی اچھی بنائی ہے، صرف ایک بات کہنی تھی، پی ڈی ایف میں تمام صفحات ایک جیسے رکھیں، تاکہ اگر...
  6. میم نون

    اردو محفل کا سکول (5)

    ماشاء اللہ شگفتہ بہن تو باقاعدگی سے جماعت کرانے لگ گئی ہیں :) جزاک اللہ خیر
  7. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلامُ علیکم۔ صبح بخیر سب کو۔ ------------- جی، امی کی کزن اپنی فیملی کہ ساتھ آئی ہوئی ہیں، آج ابو پاکستان جا رہے ہیں۔ میں اور بھائی ابو کو اسٹیشن پر چھوڑنے سہری میں گئے تھے اور ابھی واپس آئے ہیں۔ والسلام
  8. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  9. میم نون

  10. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    وہ تو بعد میں دیکھیں گے، ابھی تو ہمارے مہمان آئے ہیں اس لئیے میں جا رہا ہوں۔ والسلام
  11. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    کیا صورت حال ہے میچ کی؟
  12. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    آپ کے اوتار کو اوتارا بنانے کی جسارت ہم کر سکتے ہیں بھلا؟ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ایسا ہو سکتا ہے تو ٹھیک ہی سمجھتے ہوں گے :grin: بھلا آپ کی بات سے کون اختلاف کر سکتا ہے :grin:
  13. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  14. میم نون

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    طلب پر تھوڑا کنٹرول بھی ہونا چاہئیے لیکن۔
  15. میم نون

    مبارکباد شمشاد بھائی کو سالگرہ مبارک

    غالبا سات صدیوں سے آپ اسی بات پر اڑے ہیں۔ :grin:
  16. میم نون

    مبارکباد شمشاد بھائی کو سالگرہ مبارک

    السلامُ علیکم، اللہ تعالی آپکی گزری زندگی کی غلطیاں کوتاہیاں معاف فرمائے اور آنے والے سالوں کو پچھلے سالوں کی نسبت بہتر فرمائے، اور آپکو دونوں جہانوں کی خوشیاں نصیب فرمائے۔ آمین
  17. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  18. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    یہ اوتارا کیا ہوتا ہے :confused:
  19. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    اچھا رہا ۔
  20. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلامُ علیکم، میری حاضری بھی قبول کیجئیے :)
Top