نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    بلینک ورس۔۔۔۔۔۔۔دنیا !

    سفید پوش۔۔۔لنڈا بازار میں نئے بسترتلاش کر رہے ہیں کچھ مستی میں سر شار نوجوان سستی کولا پکڑے، بد معاشوں کی ایکٹنگ کر رہے ہیں بوڑھے لوگوں کے درمیان پارس سے سونا بنانے پر بحث چل رہی ہے جبکہ کچھ سر کاری باو کاندھے پہ زندگی اوڑھے الٹا سیدھا چل رہے ہیں گاہک پٹانے کوسڑک کنارے کھڑی لڑکی نچلا ہونٹ دانتوں...
  2. محمد خرم یاسین

    نئی زندگی۔۔۔۔۔!

    زبردست جناب کیا کہنے۔ ایک بار تو میں بالکل حیران رہ گیا ہوں۔ شکریہ اگر اس بلینک ورس سے آپ کو کچھ تحریک ملی۔ اگر برا نا لگے تو کچھ معروضات ہیں: جب شام کی ننھی کرنیں سمندر کو سمولیتی ہیں۔۔۔۔اگر اسے الٹا دیں تو یہ قابلِ قبول ہوگا مثلا سمندر کی یہ اہلیت ہے کہ وہ کرنوں کو سمو سکتا ہے ننھی کرنیں سمندر...
  3. محمد خرم یاسین

    نئی زندگی۔۔۔۔۔!

    فلک شیر نور سعدیہ شیخ
  4. محمد خرم یاسین

    نئی زندگی۔۔۔۔۔!

    نوازش، عنایت۔ جزاک اللہ :)
  5. محمد خرم یاسین

    نئی زندگی۔۔۔۔۔!

    جب صبح کی پہلی کرن سمند ر کا بوسہ لیتی ہے اور صحرا کے ذروں کی آنکھیں روشنی سے بھر جاتی ہیں جب تارے رینگتے ہوئے آسمان کی سیڑھی چڑھنے لگتے ہیں اور جب ہواپھول کا بوسہ لے کر صبا بنتی ہے اور جب ندی کا پانی پتھروں سے گدی گدی کرتاان کی کاٹ سے اٹھکھیلیاں کرتا ،بل کھاتا ہے اور جب ننھے بچے لڑکھڑاتے قدموں...
  6. محمد خرم یاسین

    سانحہ۔۔۔۔!

    فٹبال کے پیچھے بچہ دوڑا اور سٹرک پر تیز تیز دوڑتا گیا برق رفتارکار کےبریک چر چرائے اور صرف فٹبال آگے نکل گیا! خرم
  7. محمد خرم یاسین

    توکہاں ہے ماں ۔۔۔؟

    آمین سر۔ جزاک اللہ۔
  8. محمد خرم یاسین

    السلام علیکمٖ! سر میں اعلیٰ حضرت کے کلام کے حوالے سے کچھ تحقیقی کام کر رہا ہوں اور اس حوالے سے ان...

    السلام علیکمٖ! سر میں اعلیٰ حضرت کے کلام کے حوالے سے کچھ تحقیقی کام کر رہا ہوں اور اس حوالے سے ان کے اسلوب پر اگر کوئی کتاب یا آرٹیکل مل سکے یا اس کا لنک عنایت کر دیں تو ذرہ نواز ہوگی۔ جزاک اللہ۔
  9. محمد خرم یاسین

    احمد ندیم قاسمی کی شاعری کتب اور ان کی شاعری پر تبصرہ، تحقیق یا تنقید کی کتب درکار ہیں

    السلام علیکم ! احبابِ ذی وقار! مجھے احمد ندیم قاسمی کی شاعری کتب، افسانے اور ان کی شاعری پر تبصرہ، تحقیق یا تنقید کی کتب درکار ہیں۔ اگر کسی بھی صاحب یا صاحبہ کو آن لائن ڈاون لوڈ کا لنک معلوم ہے تو براہِ کرم عنایت فرمائے۔ الف عین راشد اشرف
  10. محمد خرم یاسین

    معصوم خواہشیں :)

    آمین۔ جزاک اللہ :)
  11. محمد خرم یاسین

    معصوم خواہشیں :)

    معصوم خواہشیں ۔۔۔ کاش کہ پوری ہوں
  12. محمد خرم یاسین

    توکہاں ہے ماں ۔۔۔؟

    ماں تو کہاں ہے ؟ دیکھ گھر سونا پڑا ہے چارپائی پر کوئی نہیں ہے تیری لاٹھی پر کانپتے ہاتھ کا لمس بھی باقی نہیں ہے اور میں اب راہ داری میں رکا یہ سوچتا رہتاہوں کہ کس کی دھیمی چال کو راستہ دوں کس کی آغوشِ سکوں میں پنا ہ ڈھونڈوں ؟ کسے ستاوں؟ کسے مناوں؟ کہاں ہے توکہ تیرے ہاتھ کی روٹی کا ذائقہ چکھنا ہے...
  13. محمد خرم یاسین

    معصوم خواہشیں :)

    ہاں میں چھوٹا آدمی ہوں۔۔۔ نہ قائد نہ اقبال۔۔۔! اور سیاست میرا مسئلہ بھی نہیں۔۔۔ کہ اس بڑے گھر میں میرا چھوٹاگھر زیادہ توجہ طلب ہے اور یہ دعا ہے کہ بس اس قابل ہو جاوں گھر کی جنت کو یو پی ایس سے روشن کر پاوں اپنے بچوں کے لیےایک مکان بناوں ان کو کسی اچھے سکول میں پڑھاوں اور ان کے کھانے کے لیے کبھی...
  14. محمد خرم یاسین

    بےشک درست کہا آپ نے۔

    بےشک درست کہا آپ نے۔
Top