نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    تعارف میں ہوں کون

    آخر آپ نے مجبور کردیا نہ ہمیں یہ پوچھنے پر کہ یہ سٹیٹس میسج کہاں سے پڑھا جاتا ہے ؟؟؟
  2. محمد خرم یاسین

    تعارف میں ہوں کون

    شکریہ تو آپ جناب کا جن کی وجہ سے میں اب یہ کہہ سکتا ہوں کہ دیکھیے ہمیں بھی دنیا میں کوئی شخص سمجھدار سمجھنے لگا ہے :)
  3. محمد خرم یاسین

    اوٹ پٹانگ غزل :)

    آپ کی محبت اور ذرہ نوازی کے سوا کچھ بھی نہیں :)
  4. محمد خرم یاسین

    اوٹ پٹانگ غزل :)

    اوہ یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں تھا۔۔ ہاہاہا :)
  5. محمد خرم یاسین

    اوٹ پٹانگ غزل :)

    سر یہ آپ کی ذرہ نوازی اور محبت ہے۔ شکریہ۔ جزاک اللہ۔ میں اس مصرعے پر غور کرتا ہوں۔ بہت اچھا کیا کہ نشاندہی فر مادی۔
  6. محمد خرم یاسین

    اوٹ پٹانگ غزل :)

    السلام علیکم! استادِ محترم اس لیے کہ میں غزل بہت عرصے سے نہیں کہہ رہا، یہ بھی کچھ پرانا سرمایہ ہے اس لیے شاید مجھےاوٹ پٹانگ ہی لگی۔ آپ نے "پر" کا اضافہ کر کے اس شعر کو پر لگا دیے ہیں۔ توجہ کے لیے ممنون ہوں۔ شکریہ۔ جزاک اللہ :)
  7. محمد خرم یاسین

    این ٹی ایس اور دیگر ٹیسٹ کے بارے میں گفت و شنید

    کمال کرتے ہیں صاحب۔ اتنی باریک بینی :) یہ دو مختلف بیانات ہیں ۔
  8. محمد خرم یاسین

    این ٹی ایس اور دیگر ٹیسٹ کے بارے میں گفت و شنید

    یعنی کہ کبھی بندھن چھڑا لیا۔۔ کبھی دامن چھڑا لیا۔۔۔ این ٹی ایس سے :) خوش رہیے۔ :)
  9. محمد خرم یاسین

    تعارف میری حاضری

    محفل میں خوش آمدید۔۔۔ مرحبا مرحبا! :)
  10. محمد خرم یاسین

    تعارف ہر گھر میں رمضان آے گا خوشیوں کی بر کت لاے گا۔

    محفل میں خوش آمدید۔۔۔ مرحبا مرحبا! :)
  11. محمد خرم یاسین

    تعارف قاری امجد علی

    محفل میں خوش آمدید۔۔۔ مرحبا مرحبا! :)
  12. محمد خرم یاسین

    تعارف عبد الرحمن بھٹی

    محفل میں خوش آمدید۔۔۔ مرحبا مرحبا! :)
  13. محمد خرم یاسین

    تعارف میں ہوں کون

    صاف چھپتے بھی نہیں۔۔۔ سامنے آتے بھی نہیں :) محفل میں خوش آمدید :)
  14. محمد خرم یاسین

    این ٹی ایس اور دیگر ٹیسٹ کے بارے میں گفت و شنید

    پی ایچ ڈی ابھی جاری ہے۔ GAT کے لیے انشا اللہ کچھ ٹپس دیتا ہوں امید ہے پسند آئیں گی۔ اس کی لغت یا ووکیبلری تیار کرنا سب سے اہم ہے۔ اس کے لیے آپ کو ورڈ روٹس کا علم ہونا بہت ضروری ہے۔ جب آپ کو روٹس کا کچھ کچھ علم ہوجائے گا تو تکا لگانا یا آئیڈیا کرنا کہ معنی یا متضاد کیا ہے بہت آسان ہوجاتا ہے مثلا...
  15. محمد خرم یاسین

    این ٹی ایس اور دیگر ٹیسٹ کے بارے میں گفت و شنید

    سچی ؟ چلیں میں ریٹنگ تبدیل کرتا ہوں۔ سوری :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  16. محمد خرم یاسین

    این ٹی ایس اور دیگر ٹیسٹ کے بارے میں گفت و شنید

    اللہ تعالیٰ جلد ہی سب لوگوں کو اس "بیچارگی" میں شامل کرے :)
  17. محمد خرم یاسین

    این ٹی ایس اور دیگر ٹیسٹ کے بارے میں گفت و شنید

    چلیے اب اس پر مزید گفتگو کیا کرنی۔ میں تو اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ کم از کم پنجاب میں تو یہ ادارہ بہتر کام کررہا ہے اور مجھ جیسے "بیچارے" لوگوں کو بھی آگے آنے کا موقع مل رہا ہے۔ اللہ بھلا کرے اس ادارے کا ۔
  18. محمد خرم یاسین

    این ٹی ایس اور دیگر ٹیسٹ کے بارے میں گفت و شنید

    آپ بھلا متفق نہ ہوں لیکن میں اس سینٹر میں موجود تھا اور امتحان بھی دیا تھا اس کے بعد ایف آئی اے نے جب لاہور بلایا تو اس حوالے سے بھی تفصیلا جانتا ہوں لیکن کتاب کھول کر نقل والی بات بالکل بے بنیاد ہے۔
  19. محمد خرم یاسین

    این ٹی ایس اور دیگر ٹیسٹ کے بارے میں گفت و شنید

    میری معلومات کے مطابق عمر کی آخری حد 28 سال کا قانون صرف پنجاب کے لیے ہے باقی صوبوں کے لیے 30 سال ہے۔ کیا یہ بات درست ہے ؟
  20. محمد خرم یاسین

    این ٹی ایس اور دیگر ٹیسٹ کے بارے میں گفت و شنید

    مطلب مجھ جیسے ہزاروں لوگ جو پاس ہورہے ہیں وہ سب رشوت دے رہے ہیں ؟؟؟ ہم پانچ دوستوں کی این ٹی ایس کے ذریعے گزٹڈ سکیل پر سلیکشن ہوئی ہم نے رشوت یا سفارش کا کبھی نام بھی نہیں سنا اس حوالے سے۔ اب ہم ٹریننگ کر رہے ہیں اور ہم میں سے ہر شخص حلف دینے کے لیے تیار ہے کہ اس نے این ٹی ایس کے کسی ممبر کو...
Top