نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    "کئی چاند تھے سر آسمان" پی ڈی ایف میں درکار ہے

    جی سر اسے دیکھا تھا لیکن یہ ناول ڈاون لوڈ نہیں ہو رہا تھا۔ چونکہ یہ ناول مل نہیں رہا تھا اس لیے مدد درکار تھی۔ کل ایک دوست کے توسط سے خرید لیا۔ شکریہ۔ جزاک اللہ۔ عنایت، محبت :)
  2. محمد خرم یاسین

    "کئی چاند تھے سر آسمان" پی ڈی ایف میں درکار ہے

    حضرت یہ آپ ہی کے کمالات ہیں :)
  3. محمد خرم یاسین

    "کئی چاند تھے سر آسمان" پی ڈی ایف میں درکار ہے

    السلام علیکم! "کئی چاند تھے سر آسمان" پی ڈی ایف میں درکار ہے۔ اگر کسی صاحب صاحبہ کو لنک معلوم ہو تو شئیر کرنے کی درخواست ہے۔ شکریہ
  4. محمد خرم یاسین

    صفائے شیشۂ من، لا الہ' الا ھو:::اصلاح کے لیے

    ما شا اللہ۔ خوب کاوش ہے۔ اللہ تعالیٰ برکت عطا فرمائے۔ آمین
  5. محمد خرم یاسین

    "کوئی تو آئے نئی رتوں کا پیغام لے کر"

    یہ کل کی بات ہے جب کلاس سیشن میں اچانک استادِ محترم نے فرمائش کر دی کہ اس مصرعے پراصنافِ ادب میں سے کچھ نہ کچھ کہا جائے "کوئی تو آئے نئی رتوں کا پیغام لے کر" حسبِ معمول فی البدیع نثم ہمارے حصے میں آئی۔ ہم نے قلم سنبھالا، عینک کے شیشے صاف کیے اور بیٹھ گئے کمر کس کے۔ اب لکھنا شروع کیا تو کلام یہ...
  6. محمد خرم یاسین

    ہماری ایک اور غزل۔۔۔ یہ بھی شاید تک بندی ہی ہے :)

    دنیا میں روشنی پھیلی ہے پر آنکھ تمھاری میلی ہے کچھ روز میں کالونی ہوگی اس وقت جہاں پر پیلی ہے بالائی دودھ اور مکھن کب اب برگر سینڈوچ جیلی ہے ایڈورڈ سے پیار ہے تم کو بھی میرے بھی خیال میں ہیلی ہے ہائے اردو ہائے اردو ہیڈ، فٹ، ہارٹ اور بیلی ہے محمد خرم یاسین
  7. محمد خرم یاسین

    تک بندی۔۔۔۔ !

    نوازش۔ جزاک اللہ۔ شکریہ :)
  8. محمد خرم یاسین

    تک بندی۔۔۔۔ !

    بہت شکریہ۔ آپ کی محبت ہے۔ ممنون ہوں :)
  9. محمد خرم یاسین

    تک بندی۔۔۔۔ !

    آپ کی محبتوں کا ڈھیر سارا شکریہ۔ جزاک اللہ :) اصل میں میں نے نثری نظم کا میدان چنا ہے اس لیے غزل میں طبع آزمائی نہ ہونے کے برابر ہے۔
  10. محمد خرم یاسین

    تک بندی۔۔۔۔ !

    جی ضرور حضرت۔ شکریہ، جزاک اللہ :)
  11. محمد خرم یاسین

    تک بندی۔۔۔۔ !

    آپ کی محبت کا بے حد شکریہ۔ ممنون ہوں۔ :) خوش رہیے۔ مسکراتے رہیے :)
  12. محمد خرم یاسین

    تک بندی۔۔۔۔ !

    محبت تم سے ہوجائے دوبارہ عین ممکن ہے وہی دیوانگی اور سنگِ خارا عین ممکن ہے میں جانا چاہتا ہوں اور چلا ہی جاوں کا آخر نہ دیکھوں گھر نہ در نہ یہ چوبارہ عین ممکن ہے جو سونے چاندی کے چمچ سے سب کچھ کھا رہا ہے آج وہ بندہ فردا میں بیچے غبارہ عین ممکن ہے ہوا تھا عشق کا آغاز جس دریا کنارے پر کوئی...
  13. محمد خرم یاسین

    ان پیچ میں مختلف سطور کو نمبر کیسے لگایا جائے ؟

    السلام علیکم! میں نے ان پیج میں چند کتب کے نام لکھے۔ ہر کتاب کا نام انٹر کرنے کے بعد نئی سطر پر موجود ہے ۔ اب میں انہیں نمبر لگانا چاہتا ہوں۔ کیا ان پیج میں کوئی ایسی آپشن ہے جس سے آٹو میٹک نمبر لگ جائیں مثلا 1. اقبال 2. انور 3.اسلم 4.امجد وغیرہ arifkarim
Top