نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    منگل کے دن - (نظم)

    اب تو وہ لڑی ہی حذف کر دی گئی ہے :)
  2. محمد خرم یاسین

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    تصاویر دکھائی نہیں دے رہیں۔
  3. محمد خرم یاسین

    میری روح ایک عورت ہے۔ (این میری شمل)

    آپ کی پیش کردہ تحریر کے متن کا ترجمہ یہ دیا ہے: عورتوں کے حوالے سے ادبی کتب کا مطالعہ بھی علم کا ایک اہم ذریعہ ہے ۔ ایک ایسی ہی کتاب ’’تہذیب النسواں و تربیت الانسان‘‘انیسویں صدی میں بھوپال کی شہزادی شاہجہاں بیگم نے لکھی۔اس کو ہمارے دور میں’’ بہشتی زیور‘‘کے نام کے تحت رواج دیا گیا ۔اس کتاب کو بہت...
  4. محمد خرم یاسین

    میری روح ایک عورت ہے۔ (این میری شمل)

    شکریہ جزاک اللہ :)
  5. محمد خرم یاسین

    گیارہویں سالگرہ ایک دفعہ کا ذکر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    خوبصورت تحریر ہے۔ بہت عمدہ۔
  6. محمد خرم یاسین

    میری روح ایک عورت ہے۔ (این میری شمل)

    درحقیقت یہ اشرف علی تھانوی نے ترجمہ کی ہے۔یقینا کچھ اضافے بھی کیے ہوں گے۔ یوں ان کی تالیف کہہ سکتے ہیں تصنیف نہیں۔ باقی تحقیق کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں۔
  7. محمد خرم یاسین

    میری روح ایک عورت ہے۔ (این میری شمل)

    جی اس کتاب کا ترجمہ میرے پاس موجود ہےلیکن یہ چونکہ میری اسائنمنٹ میں شامل تھی اور اس حوالے سے تحقیقی مضامین بھی میں نے جامعہ کو دے دیے تھے اس لیے جامعہ کی اجازت کے بعد ہی پیش کر سکوں گا۔ دیباچے پر میرا خیال ہے جامعہ کو کوئی اعتراض نہیں ہوگااس لیے پیش کر دیا۔
  8. محمد خرم یاسین

    میری روح ایک عورت ہے۔ (این میری شمل)

    شکریہ ۔ جزاک اللہ۔پہلے اس بات کی وضاحت کر دوں کہ یہ ترجمہ ہے میرے اپنے خیالات نہیں۔ اگر مجھ سے اس حوالے سے میرے خیالات جانے جائیں تو یقینا اس میں مزید بہت ساری تبدیلیوں کی گنجائش موجود ہے۔ اب چونکہ این میری مستشرقین میں صفَ اول میں کھڑی ہیں اور ان کی معلومات میں بھی ابہام نہیں اس لیے میں نے من...
  9. محمد خرم یاسین

    میری روح ایک عورت ہے۔ (این میری شمل)

    لاریب مرزا حسن محمود جماعتی فلک شیر نور سعدیہ شیخ
  10. محمد خرم یاسین

    میری روح ایک عورت ہے۔ (این میری شمل)

    این میری شمل کی کتاب My Soul is a Woman اس کے عالمی ادب اور مذاہب کے وسیع مطالعے کی شاہد ہے۔ اس کتاب میں اس نے نہ صرف اسلام میں خواتین کے کردار کے حوالے سے اہم سوالات کے جواب تلاش کرنے اور پیش کرنے کی کوشش کی ہے بلکہ حقوقِ نسواں کے نام پر ہونے والے اسلام مخالف پراپیگنڈہ کی حقیقت بھی بیان کی ہے۔...
  11. محمد خرم یاسین

    رضا مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام مع فرہنگ

    السلام علیکم ڈاکٹر صا حب ۔ "ایک میرا ہی رحمت پہ دعویٰ نہیں" سنا اور پڑھا تھا۔ کیا رحمت میں دعویٰ نہیں درست ہے ۔ http://www.urdupoint.com/poetry/poem/imam-ahmed-raza-khan-barelvi/mustafa-jan-e-rehmat-per-lakhoon-salam-5934.html
  12. محمد خرم یاسین

    نثری نظم کا عہدِ موجود

    بھائی جان یہی تو ہم کہہ رہے ہیں کہ یہ مکمل نثر نہیں ہوتی، مکمل نظم بھی نہیں ہوتی ۔
  13. محمد خرم یاسین

    نثری نظم کا عہدِ موجود

    راحیل بھائی نجانے یہ اردو ویب کو کیا ہوگیا ہے جو کچھ ڈاکٹر صاحبہ نے کہا وہ میرے ساتھ منسوب ہو گیا ہے۔ بار بار خرم یاسین نے کہا لکھا آرہا ہے ۔ :)
  14. محمد خرم یاسین

    نثری نظم کا عہدِ موجود

    اس سلسلے میں جو صاحب فی الوقت رابطے میں آ سکتے ہیں وہ نصیر احمد ناصر صاحب ہیں۔ ان کا فیس بک لنک یہ ہے۔ https://www.facebook.com/naseer.nasir.3?fref=ts میں نے انہیں قواعد کے حوالے سے سوال بھیج دیا ہے۔ آپ بھی ان سے بات کر سکتے ہیں۔ حصول برکت کے لیے گلزار صاحب کی ایک نثری نظم شئیر کر رہا ہوں وہ...
  15. محمد خرم یاسین

    نثری نظم کا عہدِ موجود

    چلیے اگر یہاں ذاتیات شروع نہ ہوجائے تو اس پر بات کی جاسکتی ہے۔ آپ کے خیال میں ایک صنف جو نہ مکمل نظم ہواور نہ ہی نثر اس کے قواعد کس طرح مرتب کیے جاسکتے ہیں ؟ اگر کسی صنف کے قواعدمرتب نہ کیے گئے ہوں تو کیا وہ صنف ِ ادب ہی نہیں قرار دی جائے گی؟ اردو کا تو اپنارسم الخط تک نہیں، چلیں کچھ حروف کو...
  16. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آپ میں سے کسی نےmy soul is a woman کتاب پڑھی ہے ؟ لاریب مرزا نور سعدیہ شیخ زیک
  17. محمد خرم یاسین

    اے ابنِ آدم اک تیری چاہت ہے۔۔۔اک میری چاہت ہے۔۔۔

    اے ابنِ آدم اک تیری چاہت ہے۔۔۔اک میری چاہت ہے۔۔۔
  18. محمد خرم یاسین

    نثری نظم کا عہدِ موجود

    ایک بار پیشی پر آئے ہوئے ایک ریسکیورسے ہمارے آفیسر نے پوچھا "تم بدمعاش ہو؟" ریسکیورنے کمال معصومیت سے جواب دیا"نہیں سر میرا بڑابھائی بدمعاش ہے" اب وہ بیچارے ہمارے ہی منتخب کردہ ہیں تو کیا کہہ سکتے ہیں ہم :)
  19. محمد خرم یاسین

    نثری نظم کا عہدِ موجود

    سرجی اب "بیچارے قانون سازوں" کوغنڈہ تو نہ کہیے :)
Top