نبیل میں دوا تو کس مرض کی نہیں البتہ مریض ضرور ہوں۔ میرے پیپر چل رہے ہیں جب ختم ہونگے تو شاید کوئی ٹیوٹر بناؤں ویسے گھوٹکی میں دو تین سینئر فانٹ ڈویلپر ہیں۔
آداب عرض
مجھے کمپیوٹر کے ذریعے ایس ایم ایم کرنے کی ضرورت پڑ گئی ہے۔ اگر کسی کو اس سلسلے میں کوئی تجربہ ہو تو براہ کرم مجھے بتادیں۔
میری ضرورت
موڈیم (موبائل کے لئے(: کونسا ہو اور اس کی رقم
ایپلیکیشن
اس میں اس سلسلے آپ میری رہنمائی کریں گے۔
یاد رہے مجھے ویب کے ذریعے ایس ایم اس نہیں کرنا۔
بولڈ آٹیلک والا فانٹ یہاں سے ڈاٰون لوڈ کیا جا سکتا ہے
http://download.indusbid.com/comment.php?dlid=5
باقی یہ مسئلہ بولڈ یا اٹیلک کی وجہ سے نہیں ہے مسئلہ کوئی اور ہے۔
لگتا ہے یہ پاکستانی ایجنسیوں کاکمال ہے، اگر بات ہے امریکی امداد کی گورنمنٹ بھی اسی سے چلتی ہے اگر فحاشی پھیلانے کی بات ہے تو پی ٹی وی بھی کسی سے کم نہیں۔ بات ہے حالات کی۔ شاید ارباب اقتدار کو یہ بات پسند نہیں۔
آپ نے صحیح سنا ہے کہ پے پال کا اکاؤنٹ پاکستان سے نہیں کھلتا ہاں البتہ انڈیا سے کھل جاتا ہے۔ اس کا حل یہ ہے کہ باہر کے ممالک میں اگر آپ کا قریبی جاننے والا یا دوست ہو تو اس کے نام کھلوالیں۔ ماضی میں جس فرم میں کام کرتا تھا وہ لوگ بھی اسی طرح کرتے تھے۔