نتائج تلاش

  1. ظہور احمد سولنگی

    پنجابی زبان

    خرچہ اپنے طورپر شامل کیا۔
  2. ظہور احمد سولنگی

    پنجابی زبان

    ترجمہ اچھی بات ہے خوش رہو اور خوشیاں تقسیم کرو اپنے خرچے پہ
  3. ظہور احمد سولنگی

    پنجاب میں بچوں کی تعلیم - ایک سروے رپورٹ

    پڑھا لکھا پنجاب میرے مطابق ڈرامے کے علاوہ کچھ نہیں تھا۔ حیرت اس ہوتی تھی جب کے ٹی این (سندھی چینل( پر پڑھا لکھا پنجاب دکھایا جاتا تھا۔ کیا ضرورت تھی ایک سندہ کے چینل پر اشتہار چلانے کی۔ جو خرچہ اشتہارات پر لگا وہ بچوں کی بہبود پر خرچ کیا جاسکتا تھا مگر چوہدھریوں کو اپنا نام کمانا تھا۔
  4. ظہور احمد سولنگی

    پنجابی زبان

    آپ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ۔ کسی نے آئینے کی کسی نے چیٹ کی بات کی تو کسی نے فون کی بات یہ سارے مجھ سے نہیں ہوسکتے البتہ تلمیذ کا مشورہ بڑا کار گر لگا اور کافی نئے الفاظ سیکھنے کو ملے ہیں اپنا وچار ڈاٹ کام سے اور امر جلیل اور نسیم کھرل کی پنجابی میں کہانیاں پڑھیں۔
  5. ظہور احمد سولنگی

    پنجابی زبان

    بہت بہت شکریہ۔ لیکن میرا ایک مسئلہ ہے وہ یہ کہ میرے دماغ میں کافی فتور بھرا ہوا ہے سرائیکی، ہندکو، پنجابی اور پوٹھوھاری کے الفاظ مجھے پتہ نہیں لگتا کونسا لفظ کس زبان کا ہے۔ اصل میں پنجابی سیکھنے میں دقت سرائیکی ہے۔ http://www.wichaar.com/ سائٹ تو بڑی غضب کی ہے۔
  6. ظہور احمد سولنگی

    پنجابی زبان

    بھائی میں پنجابی سیکھنے کے معاملے میں سنجیدہ ہوں۔
  7. ظہور احمد سولنگی

    پی ایچ بی بی 3

    تسلیمات مجھے پی ایچ بی بی 3 کی اردو فائلیں کہاں سے ملیں گی؟
  8. ظہور احمد سولنگی

    پنجابی زبان

    بھائی وہاں تو جا نہیں سکتا۔
  9. ظہور احمد سولنگی

    پنجابی زبان

    تسلیمات! مجھے ایک شکوہ ہے وہ آپ سے نہیں مجھے اپنے آپ سے کیونکہ میں پنجابی نہیں بول سکتا البتہ سن سکتا ہوں۔ کیا کوئی ایسا طریقہ ہے جس کے ذریعے میں پنجابی سیکھ سکوں۔ میری مدد کریں ورنہ مجھے سندھی دھاگہ کھولنا پڑے گا۔
  10. ظہور احمد سولنگی

    ایران نستعلیق

    مینوں کہ کے ویکھنڑا سی اپنڑے پنڈ توں لیا کے نا دیندا تے فیر میرا ناں وٹاں دیندے۔ بس میرے ویا دی فکر کرو۔ شعیب صاحب نے تے چھیتی کیتی۔
  11. ظہور احمد سولنگی

    یہ پڑھا آپ نے؟

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ جنگل کا قانون پاکستان۔ ہائے ہماری بے بسی۔ خدا کو چھوڑا تو بندوں کے سامنے گھٹنے ٹیکے۔
  12. ظہور احمد سولنگی

    لاہوری نستعلیق کہاں سے دستیاب ہے؟

    خوابوں پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
  13. ظہور احمد سولنگی

    ::: ایک تجویز :::

    پاک نستعلیق کو نئے سرے سے بنانا میرے ذمے ہے۔
  14. ظہور احمد سولنگی

    محسن نقوی چاندنی رات میں اس پیکرِ سیماب کے ساتھ۔۔۔۔۔۔محسن نقوی

    محسن نقوی کی بات ہی کیا۔ کاش وہ زندہ ہوتے! بہت خوب۔
  15. ظہور احمد سولنگی

    ::: ایک تجویز :::

    میں آپ کی بات سے سو فیصد اتفاق کرتا ہوں۔
  16. ظہور احمد سولنگی

    اُردو/عربی/سندھی/پشتو کے تمام صوتی کلیدی تختےیکجا کر دیں۔۔۔۔

    دو کی بوڑد یہاں ہیں http://download.indusbid.com/index.php?subcat=3
  17. ظہور احمد سولنگی

    اے ایم ڈی

    ریٹ کا جواب شعیب دے چکا ہے اوپر۔
  18. ظہور احمد سولنگی

    عام استعمال کے الفاظ کے درست ہجے

    اگر آپ مقتدرہ کی درسی لغت لیں تو کافی مسائل حل ہوجائیں یا فرہنگ تلفظ لے لیں۔
  19. ظہور احمد سولنگی

    نہج البلاغہ

    بہن مہوش میں آپ کی بات سے اتفاق نہیں کرتا۔ مفتی صاحب کی اردو اتنی بھی مشکل نہیں۔ جہاں تک نئی نسل کی بات ہے وہ تو سلیس اردو بھی نہیں سمجھتی۔ لوگ تو علامہ اقبال کو نہیں پڑہ سکتے۔ آج کل نیا ٹرینڈ چل رہا ہے۔ لوگ کتب کی جانب نہیں جا رہے۔ اگر بندہ زیادہ مطالعہ کرے تو اس طرح اردو مسئلہ نہیں۔
  20. ظہور احمد سولنگی

    ایران نستعلیق

    دل چھوٹا نہ کریں پاک نستعلیق ایک نہ ایک کامل شکل میں مل جائے گا آپ کو۔ اگر انتظامی مسائل نہ ہوتے تو شاید اس کی نئی رلیز آچکی ہوتی۔
Top