نتائج تلاش

  1. ت

    آج کیا پکائیں/پکایا

    :confused: اس دن سے ایک دو دن پہلے بھی آپ نے مولی پراٹھے کھائے تھے :chatterbox: یہ اسی د ن کا باسی مولی پراٹھا مسالے کا پراٹھا کھایا کہ نئی مولیاں تھیں :chatterbox: ؟ :sad2: مجھ سے کچھ بھی ٹھیک سے کھانے نہیں ہورہا کہ منہ میں چھالہ بنا ہوا ہے اسی کی درد بھگت رہی ہوں :noxxx: کل میں بھی آلو...
  2. ت

    مبارکباد باجو کو بیس ہزار مراسلات کا ہدف پورا ہونے پر مبارکباد

    :( ۔۔ فکر کیسے نا کروں :confused: میرے حصے کی تھی :noxxx: ۔۔
  3. ت

    مبارکباد محفل میں‌4 سال پورے ہونے پر شمشاد بھائی کو مبارکباد

    نہیں دوکان میں ۔۔ میرا دل نہیں چاہے گا کھانے کو :battingeyelashes: ۔۔ مجھے بس ڈبوں میں پیک کرواکے بھیج دیں ۔۔
  4. ت

    خاکہ کشی

    :lol::lol: چلو ٹھیک ہے میں آتے جاتے گزرتے ہوئے جہلم سے ، ناز کو ضرور ملتی ہوئی آؤں گی :battingeyelashes: آپ بھی ہوتے تو مل لیتی ۔۔ اسلام آباد ، پنڈی ایک آپ تھے اور ایک محسن بھانجا ۔ جنکو مجھے لازمی ملنا ہی تھا/ہے اب ناز کو مل لوں گی :happy:
  5. ت

    بھائیوں‌اور بہنوں میرے بلاگ کو ووٹ دو

    سوری ۔۔ :battingeyelashes: مجھے بلاگرز اور بلاگس سے شدید قسم کی چڑ ِ چڑتی ہے میری رائے بلکل اچھی نہیں ہے بلاگز کے لئے :noxxx: اسلئے میں ایسے نہیں کرسکتی یہ اپن کے بس کی بات نہیں ۔۔۔ اسلئے معذرت قبول فرمائیے۔
  6. ت

    م م مغل صاحب کی صحتیابی کے لیے دعا۔

    مگر یہ ایسا تھریڈ یہاں گپ شپ میں کیوں کھولا ہے فہیم :confused: اسکو دعائیہ کلمات میں نہیں ہونا چاہئیے تھا :chatterbox: اگر تو ایسا کچھ ہوا ہے تو دعاُ ہے مغل بھائی کے لئے ۔۔
  7. ت

    خاکہ کشی

    کیا مطلب ناز پری بھی آپ ہی کے جیسے ہیں :confused: پھر تو پری کی بجائے انکو '' پرا بولنا چاہئیے :battingeyelashes: کچھ تو فرق ہوگا ہی ناں :chatterbox: کہ نہیں ہے :worried: ؟
  8. ت

    لوڈشیڈنگ کا حل تلاش کرو؟

    :chatterbox: لوڈ شیڈنگ کا حل تلاش کرلیا گیا ہے کہ صرف باتیں ہی چل رہی ہیں یہاں :confused: :idontknow:
  9. ت

    ادھار اور وعدے یاد دلائیں

    کہو تو آپکے لئے پھر سے تلاش کردوں :confused:
  10. ت

    بھائیوں‌اور بہنوں میرے بلاگ کو ووٹ دو

    کس خوشی میں ۔ ۔ ۔ :battingeyelashes: مطلب ووٹنگ کس سلسلے میں ۔ :confused:
  11. ت

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    میں بتاتی ہوں ناں :battingeyelashes: لاہور گئیں ہیں :party:
  12. ت

    لائبریری : آغازِ سالِ نو

    :rollingonthefloor: سوری اگر کسی کو ہسننا برا لگے تو مگر کیا کروں ہنسی آگئی بہت زور کی ۔ :rollingonthefloor:
  13. ت

    خاکہ کشی

    :confused: رہ بھلا کیوں گئی :confused: آپ نے تو مجھے کہا تھا کہ میں بھی آرہا ہوں مارچ میں پاکستان :confused:
  14. ت

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    قینچی سے کاٹ ڈالوں گی میں گلے :chatterbox: اب ق سے تو کچھ تو لکھنا ہی تھا ناں :party: خوشی گیارہ ، بارہ جنوری کو واپس آجائیں گیئں کہ دس بارہ دن کے لئے ہی گئیں ہیں ۔۔ :party:
  15. ت

    آج کیا پکائیں/پکایا

    :( آج میں کچھ نہیں کھا سکتی کہ کل کچھ گرم گرم کھالیا تھا آج منہ میں چھالہ پڑگیا ہے ۔۔ :worried: لہذا ابن ِ بھیا آپ دال کھاسکتے ہیں :battingeyelashes:
  16. ت

    پچھلا سال

  17. ت

    مبارکباد باجو کو بیس ہزار مراسلات کا ہدف پورا ہونے پر مبارکباد

    شکریہ :battingeyelashes: جی ابھی لاتی ہوں آپ کے لئے ۔ :happy:
  18. ت

    کاروبار کے لیے مشورہ

    :confused: شیمپو :confused: وہ کس لئے ؟ خود سے اب شیمپو بھی نہیں کرسکتے کیا ؟ اور جو اگر کوئی گنجہ ہو تو وہ کیا کرانے جاتا ہے :chatterbox: ؟
Top