جی مغل بھیا ۔۔ میرے تصور میں تو بہت اچھا نقشہ تھا پاکستان میں بہار کا موسم کا ، کہ ہر طرف پھول ہی پھول ہونگے تتلیاں ہونگیں سبزہ ہوگا ۔۔ ہر جگہ سکون پرسکون ہوگا ۔۔ ہر چیز دیکھنے میں بھلی لگے گی :battingeyelashes:
اور میں ہر اس جگہ پے جانا چاہوں گی جہاں کبھی جایا کرتی تھی ۔۔ راول ڈیم ۔۔ فیصل...