نتائج تلاش

  1. زینب

    سوات ڈیل مبارک ہو

    ہوں ۔۔۔۔فتنہ پھیلانے والے کا کام شر پھیلانا ہی ہے وہ امن کو کیوں پسند کریں گے
  2. زینب

    وقت کی تبدیلی ! آج ملک میں بارہ نہیں ایک بج گیا

    کیک کی کیا بات پا جی اففف کل سے رل پڑی ہوئی ہے کیکوں کی تو۔۔۔۔ویسے کب آنے کا ارادہ ہے یہاں ۔۔۔؟ کہاں پا جی آپ کی نظر لگ گئی ساری بچت میں اڑا چکی ہوں قسمے:grin:
  3. زینب

    مبارکباد زینب بہنا کو سالگرہ مبارک

    عمران بھائی پہلے پکا پکا وعدہ کریں بس نہیں تو مجھ اب بھایئوں پے بلکل بھی اعتبار نہیں رہا۔۔۔۔دیکھ لیں کل وعدہ کر کے فیصل بھائ اب تک لاپتہ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس لیے اب میں کوئی رسک نہیں لینا چاہتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. زینب

    کچنار کو کیسے پکاتے ہیں

    زونی باٹا بھی ایک سبزی ہے جو آلو یا گوشت کے ساتھ پکتی ہے پر یہ عام مارکیٹ میں نہیں ملتی جو لوگ جنگلوں میں جاتے ہیں وہی لاتے ہیں پھر وہاں گاوں‌میں آگے پیچھے گھروں میں یہاں سے وہاں سپلائی ہوتی رہتی ہے۔یہاں نہیں ملتی ورنہ تصویر لگا دیتی یہ سردیوں میں ہوتی ہے اب نہیں ملتی ہو گی
  5. زینب

    علی ذاکر بھائی کوجواب

    نو کمنٹس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. زینب

    زینب آپی

    ہاہاہاہاہاہا جب سے تمنے سارے چارے پے قبضہ کیا تب سے
  7. زینب

    خوبصورت لمحہ!

    کیسا بھی نہین ہوتا؟؟
  8. زینب

    خوبصورت لمحہ!

    ہوں شیر ہو یا بکری اصل مطلب تو فیلنگز سے ہوتا ہے نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور الفاظ ہمارے خیالات کا اظہار ہوتے ہیں
  9. زینب

    بھایئوں کی بلیک میلنگ۔۔۔۔

    ہائے افسوس:grin::grin: فففففففففف بس کرو کوئی نئی کہاوت لاؤ اب یہ گھسی پٹی کہاوت ہم پے کوئی اثر نہیں کرتی
  10. زینب

    مبارکباد زینب بہنا کو سالگرہ مبارک

    نہین شکریہ میں بات ہو یا کیک کسی کے منہ پے نہیں مارا کرتی ۔۔۔۔۔۔۔تاخیر سے ہی سہی آئے تو نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نا بھی آتے تو میں نے کیا کر لینا تھا
  11. زینب

    خوبصورت لمحہ!

    آج کا خوبصورت لمحہ۔۔اچانک ایک دوست کیک لے کے آن موجود ہوا جس پے بہت خوبصورتی سے ہیپی برتھ ڈے زینب لکھا تھا یوں اچانکا سے دیکھ کے مجھے بہت خوشی ہوںی
  12. زینب

    بھایئوں کی بلیک میلنگ۔۔۔۔

    ہاہاہاہاہا جانا چاہتا کون ہے بھلا:grin: میں کسی کہنے سے تھوڑی آتی ہوں مرضی کی مالک ہون بلکل نلکل پا جی چاچی کو بلانے سے پہلے یہ بھی دیکھ لیں کہ پیچھا میں آپ کا پھر بھی نہین چھوڑنے والئ:rollingonthefloor:
  13. زینب

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    چلیں بھئی خالہ کے گھر کے چکروں میں جوتیاں گھسانے والے بھائی لوگ محسن کو قیمتی مشورے سے نوازیں ہو سکتا ہے اس کا بھلا ہو ہی جائے
  14. زینب

    زینب آپی

    کون کس کا انتظار کر رہاہے
  15. زینب

    پولیس والا

    چاچی کے بلاوے کا اپ کو بڑا شوق ہے بات تو ٹھیک ہے آپ کی پا جی بھلا چاچی سے مجھے کیا ڈر وہ تو چاچی کو ہونا چاہیے:rollingonthefloor:
  16. زینب

    پولیس والا

    ہائے اللہ کتنی دہشت ہے میری:rollingonthefloor: م ہاں نا دھیان سے زینبے کو پٹری سے اترتے دیر نہین لگتی:shameonyou: بس بھائی جی کبھی کبھی نا چاہتے ہوئے بھی چپ ہونا پڑتا ہے نا:(
  17. زینب

    پولیس والا

    ایسے ہی اچھے بھایئوں جیسے مشورے دیا کرو نا اسے :grin: مزے کی بات یہ کہ یہ پاگل ابوظہبی ابھی تک پہنچا ای نہیں:rollingonthefloor:
  18. زینب

    سستی کال کیسے کروں

    ہاہاہاہاہاہا۔اللہ پیسے خرچ کرنےکے لیے ہی دیتا ہے پا جی
  19. زینب

    علی ذاکر بھائی کوجواب

    میں تو شمشاد بھائی کی نکی بہن ہوں مجھے بہت سی آزادی ہے ویسے بھی وہاں‌میں بھایئوں کا ہاتھ بٹانے آتی ہوں اچھا:rollingonthefloor:
Top