کیا آپ سارے بھائی جب تک مجھ سے کھری کھری نا سن لو چین نہیں آتا۔ہائے کیسے بھائی دیے ہیں جو ہر وقت چاہتے ہیں کہ میںچیخ چلا کے بات کروں پھر لڑائی کا الزام بھی دیتے ہیں۔۔۔۔جو کبھی آرام سے اللہ کی بندی بن کے بات کر لوں تو سارے بھایئوںکو میری طبیعت پے شک ہونے لگتا ہے کہ آج کچھ الٹا سیدھا تو نہیں کھا...