ارے ہان شکر ہے بتا دیا پا جی۔۔۔۔۔میں بھی تبھی خوش ہوتی ہوں جب میری امی کہتی ہیں کوئی اور کہہ کے تو دیکھے۔:rollingonthefloor:
چلیں میں خوشی کو سوری کہہ لیتی ہوں
آج کا خوبصورت لمحہ۔میں نے پورے ایک سال بعد ہمت پکڑکے مارننگ واک شروع کر ہی لی۔۔۔۔۔آج پہلا دن تھا سو ہلا بھی نہین جا رہا پر موسم اچھا تھا بہت پر سکون سی خاموشی تھی گارڈن میں مزہ آیا