شکریہ سر جی:grin:
کیوں نبیل بھائی میری سالگرہ نہیں ہوتی بھئی میں بھی تو پیدا ہوئی تھی نا یہ الگ بات کہ کوئی کمال نہیں کیا :rollingonthefloor:
یہ کیا میری بات سننے سے پہلے ہی آپ نے تو کان بند کر لیے
آپ لال ڈبے دیتے تو میں نے کون سا بخش دینا تھا پہلے بھی نہیں بخشا تھا:rollingonthefloor...