یہی بات تو میری مختصر عقل میں نہیں سما رہی کہ ، طالبانوں ، داعش اور دیگر برائے نام اسلام کا پرچار کرنے والوں کو ایک مسلم ملک میں کوئی مسلمان ( کوئی کس حد تک مسلمان ہے اس کا علم رب العزت کے سوا کسی کو نہیں اور وہ دلوں کے بھید خوب جانتا ہے !! ) ہی ذبح کرنے کو کیوں نظر آتا ہے ،،، !! اگر اسلام میں...