میرے بہت ہی پیارے فلک شیر بھائی ، سچ ہے کہ جو جتنا قیمتی ہوتا ہے، اتنا ہی کم یاب ہوتا ہے! آپ کی نشریات تحاریر گو کہ کم کم ہے مگر کمال ہے صاحب صد کمال ہے !! :) :)
مانا کہ آپ ایک عاجز انسان ہیں اور کثیف القابات سے کنارہ کرتے ہیں ،، اسی واسطے میں اب آپ کو ایسے الفاظ سے تنگ نہیں کرتا :) ۔۔۔ مگر...