ایک اور غلطی بھی ہوئی کہ بال منڈوانے سے قبل تصاویر اتارنا کچھ علما کے نزدیک ممنوع ہیں ، تو میں نے تصاویر تو بعد میں لیں مگر یہ ایک تصویر ایک ساتھی نے صفا و مروا کے مقام پر کھینچ لی ، ان تمام باتوں کا ذکر جلد محفل پر روداد سفر میں درج کروں گا انشا اللہ ،، جزاک اللہ خیر !!
اللہ رب العزت ہم سب کی کوتاہیاں اپنی رحمت سے ڈھانپ لے ، آمین جی بھائی آپ کی بات درست ہے،، میں یہ جانتا ہوں ،، لیکن مدینہ میں مقام میقات پر ایسے ہی احرام دستیاب تھے ، معلوم نہیں کہ اب یہاں سلے کپڑا کو کیسے بیان کیا جاتا ہے، اور یہ بھی کہ یہ ہاتھ کی گرہ تھی یا سلائی معلوم نہ ہو سکا ،،
ہاہاہا :biggrin: ،،،، جونہی زبانِ کنایہ شروع ہوئی میں سمجھ گیا کہ اب باگ کسی ننھے فرستے کے ہاتھ میں منتقل ہو چکی ہے :p ،، :) :) ۔۔۔ اللہ سلامت رکھےآپ سب کو ، آمین !! :) :)
صبح النور آپی :) :)
وعلیکم السلام اپیا :) :) خیر مبارک :)
اللہ کا کرم ہوا اور بخیر و عافیت گزرا :) ۔۔۔ انشا اللہ سفر کی روداد جلد دوستوں کے واسطے لکھ ڈالوں گا ،، آپ کیسی ہیں آپی ؟؟ اور بھتیجا پارٹی ؟؟ :) :)
خیر مبارک بھائی ،،، بھائی میں ریاض میں موجود ہوں تو یہاں سے تین دن میں سفر اور عمرہ مکمل ہوتا ہے ! اب تو گھر پہنچ بھی گئے ،،، انشا اللہ سفرِ عمرہ کی روداد جلد سب کے لیئے حاضر کر دوں گا :) :)