نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    ماشاء اللہ ، خوش آمدید!

    ماشاء اللہ ، خوش آمدید!
  2. الف نظامی

    اردو شعراء کے فارسی ماخوذات (مصرعے ، اشعار، محاورات)

    دائم صاحب ، آپ سے درخواست ہے کہ میرے لیے حضور کا لفظ نہ استعمال کیجیے۔
  3. الف نظامی

    اردو شعراء کے فارسی ماخوذات (مصرعے ، اشعار، محاورات)

    بہت خوب! دیکھیے گا تضمین بر نعتِ قدسی
  4. الف نظامی

    اردو شعراء کے فارسی ماخوذات (مصرعے ، اشعار، محاورات)

    سبحان اللہ ماشاء اللہ ، بہت خوب!
  5. الف نظامی

    حیدر آباد کی بمبئی بیکری

    یہ تو کمال ہو گیا۔ بہت خوب!
  6. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فی الحال درجہ حرارت چالیس سے دو چار درجے کم ہونا شروع ہوا ہے۔ پورے ملک میں وسیع پیمانے پر شجر کاری اور کراچی میں بالخصوص دو کروڑ درخت لگانے کی ضروری ہے۔ ہنگامی بنیادوں پر۔ سلام ے ے ے ے ے عقی ی ی ی دت قبول کریں،قبول کریں، قبول کریں ! ایڈوانس میں وہ لوگ جو یہ کام کر گزریں۔
  7. الف نظامی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہاں تو حالات اتنے اچھے ہو گئے ہیں کہ طوطے ٹیں ٹیں بھول کر ٹاں ٹاں کرتے ہیں۔
  8. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھائی ہندی کا رسم الخط تو دیوناگری ہے۔
  9. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تیجا سنگھ کہہ رہا تھا کہ گرمکھی میں ث ، س ، ص کے لیے ایک ہی حرف ہے ਸ اور اسی طرح ذ ز ظ ض کے لیے بھی ایک ہی حرف ہے ਜ਼ ۔ موہن داس کا کہنا ہے کہ دیوناگری میں ث ، س ، ص کے لیے ایک ہی حرف ہے स اور اسی طرح ذ ز ظ ض کے لیے بھی ایک ہی حرف ہے ज़ ہم نے کہا صوتی قافیے والوں کو ایک اور دلیل مل گئی۔
  10. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرقند خان کوئٹہ والا کہتا ہے کہ جیسی شجر کاری شہروز سراج کراچی میں کر رہا ہے ، ویسی ہی شجر کاری بلوچستان میں کرنے کے لیے کوئی جواں ہمت سامنے آئے۔
  11. الف نظامی

    ٹانگ کی بوٹی

    جی ٹھیک ہے۔ ارے نہیں صاحب ! خوش رہیے۔
  12. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں یہ لسی کے بارے میں کہتے ہیں کہ اس میں تھوڑا سا نمک شامل کر لیا جائے اور سورۃ الکوثر کی تلاوت کر لی جائے تو لسی پینے سے نقصان نہیں ہوتا۔ بقول بابا صوبن سائیں
  13. الف نظامی

    قطعہ - تیری آواز کان پڑتی ہے۔۔۔ روح‌الحسنین معین

    عالی جناب روح الحسنین معین صاحب ۲۸ جون ۲۰۲۴ کو انتقال کر گئے ہیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
  14. الف نظامی

    بھیرہ - Bhera

    پنجاب کے قدیم شہر کا نام ہے ، کچھ لوگ بھیرہ کو بے راہ کہتے ہیں ، کچھ کہتے ہیں اس کا مطلب ہے جائے امن اور کچھ کہتے ہیں سکندر یونانی کے گھوڑے کا نام بھیرہ تھا۔
Top