عربی وکیپیڈیا کے مطابق!
حشاشین، حشیشیۃ یا الدعوةالجدیدة اسماعیلی نزاری گروہ ہے جو کہ فاطمیوں سے پانچویں صدی ہجری کے اواخر میں الگ ہوئے، یہ نزار المصطفی لدین اللہ اور آگے ان کی نسل میں آنے والے لوگوں کی امامت کی جانب دعوت دیتے تھے، پانچویں اور ساتویں صدی ہجری یا 11ویں اور 13ویں صدی عیسوی کے...