نتائج تلاش

  1. ربیع م

    راحیل بھائی کیوں ساڈے ویری ہوئے او اسی تے آپ مرید آں!

    راحیل بھائی کیوں ساڈے ویری ہوئے او اسی تے آپ مرید آں!
  2. ربیع م

    پسندیدگی کا شکریہ فرقان بھائی! لیکن فلسفہ بگھارنے کا الزام غلط ہے ہم تو محض کاپی پیسٹ کرنے والے...

    پسندیدگی کا شکریہ فرقان بھائی! لیکن فلسفہ بگھارنے کا الزام غلط ہے ہم تو محض کاپی پیسٹ کرنے والے لوگ ہیں!
  3. ربیع م

    کیمرہ اور ٹائم

    جن کیمروں میں جی پی ایس موجود ہے ان میں تو خودکار طریقے سے ٹائم سیٹ نہیں ہو جاتا؟
  4. ربیع م

    حمدان کی صحتیابی کیلئے دُعا کی گزارش

    اذهب الباس رب الناس واشف انت الشاف لا شفاء الا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما اللہ رب العزت آپ کے بیٹے کو شفاء کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے!
  5. ربیع م

    ذاتی کتب خانہ شرلاکینز کے لیے ایک خوشخبری: شرلاک ہومز: قاتل نظم اور دیگر کہانیاں

    میں نے دس سال کی عمر میں قریبی لائبریری سے مظہر کلیم کو پڑھنا شروع کیا، دو سال تک خوب پڑھا اور اس کے بعد ابن صفی سے متعارف ہوئے تو مظہر کلیم سے جی اچاٹ ہو گیا!
  6. ربیع م

    پسندیدگی: آپ کی رائے میں کوئی شخص تمام تر کامل اوصاف کا حامل ہے محبت: آپ پر واضح ہے کہ یہ کامل...

    پسندیدگی: آپ کی رائے میں کوئی شخص تمام تر کامل اوصاف کا حامل ہے محبت: آپ پر واضح ہے کہ یہ کامل اوصاف کا حامل نہیں لیکن یہ بات انتہائی غیر اہم ہے.
  7. ربیع م

    پسندیدگی اور محبت میں فرق :

    پسندیدگی اور محبت میں فرق :
  8. ربیع م

    کبھی کبھی میرا بھی دل کرتا تھا اپبی دوڑ بارے کیفیت نامہ لکھنے کو لیکن اب توپکی توبہ کر لی!!!

    کبھی کبھی میرا بھی دل کرتا تھا اپبی دوڑ بارے کیفیت نامہ لکھنے کو لیکن اب توپکی توبہ کر لی!!!
  9. ربیع م

    جمعہ جمعہ آٹھ دن!

    جمعہ جمعہ آٹھ دن!
  10. ربیع م

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    زبردست! میری زندگی اور جدوجہد از عبدالغفار باچا خان بھی پڑھنے سے تعلق رکھتی ہے!
  11. ربیع م

    اردو خوشخطی فانٹ ریلیز!

    مطلب توہین مرشد؟
  12. ربیع م

    ڈیڈھ سو کے کیلے

    اس ڈیڈھ میں ہی تو سارا لطف ہے لطیفے کا!!!
  13. ربیع م

    اب دوسرا لالہ نہیں آئے گا

    ایک بے ساختہ قہقہہ ابلا اندر سے!
  14. ربیع م

    بدر الفاتح سے ملاقات

    انڈیا میں بھی تو کئی محفلین ہیں!!
  15. ربیع م

    محفل کی بارہ دری

    اتنی جلدی؟!
  16. ربیع م

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! کیا حال ہے سب کا!
Top