السلامُ علیکم!
محترم استاد "الف عین" صاحب میں آپ کا بہت مشکور ہوں کہ آپ نے میری اصلاح کی ورنہ میں تو صبح سے مایوس ہو چکا تھا اور سوچ رہا تھا کہ شاید VIP لوگوں کی اصلاح ممکن ہو اس لئے نظر انداز کیا جا رہا ہے.
جس شعر کے بارے میں آپ نے شتر گربہ کہا اب دیکھیں...
وہ ملنے کو تڑپتا ہے چلو ہم مان...
وہ ملنے کو تڑپتا ہے چلو ہم مان لیتے ہیں
اسے مجھ سے محبت ہے یہ قصہ جان لیتے ہیں
محبت ،عشق ،مستی کو سمجھنا بھی ضروری ہے
ولی،مومن و غالب ،میر کا دیوان لیتے ہیں
محبت کرنے والوں سے یہی پیغام ملتا ہے
جنہیں ملنے کی حسرت ہو وہ لمبی تان لیتے ہیں
گریباں چاک ہوتا ہے ،کبھی رسوا بھی ہوتا ہے
محبت میں...
بھائی جان بہت شکریہ آپ کا لیکن میں شاید موبائل سے ہوں اس لئے جب میں سائٹ اوپن کرتا ہوں تو 15سے 20 سیکنڈ کے بعد پوری سکرین وائٹ ہو جاتی ہے
اگر تو صرف مستعمل بحور کی مکمل فہرست درکار ہو تو یہاں دیکھ سکتے ہیں