ام ادیبہ آپ کو کیا بتاؤں میں تو بہت کہا جب سو نے کے لئے آنکھیں بند کرتا ہوں تب بھی کہتا ہوں گو نواز گو جب سو کے اٹھو تب بھی یقین مانیے گا اتنا منحوس انسان ہے میرے رومینٹک خواب میں بھی آ جائے نہ تو فرط نفرت سے پکار اٹھتا ہوں کہ گو نواز گو اور ایک دن تو حد ہی ہو گئ اچانک سونے کے بعد سب گھر والے...