نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر عباس

    سوال گندم جواب چنے

    لگتا ھے شمشاد صاحب آ کر ھی جواب دیں گے۔
  2. ڈاکٹر عباس

    حاضری لگائیں

    استانی جی فیس لینی ھے تو آرام سے مانگیں۔سود خور کابلی کی طرح کیوں مانگ رھی ھیں(فیس تو دینا پڑے گا) اور غریب کو دھمکا رھی ھیں۔
  3. ڈاکٹر عباس

    حاضری لگائیں

    اور میری حاضری بھی،قیصرانی بھائی۔
  4. ڈاکٹر عباس

    شعر جو ضرب المثل بنے

    جہاں میں اھلِ ایماں صورتِ خورشید جیتے ھیں اِدھر ڈوبے اُدھر نکلے،اُدھر ڈوبے اِدھر نکلے
  5. ڈاکٹر عباس

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    غالب اپنا تو عقیدہ ھے بقولِ ناسخ آپ بے بہرا ھے جو معتقدِ میر نہیں معتقد
  6. ڈاکٹر عباس

    حاضری لگائیں

    آج کی حاضری کا کیا ھو گا آج تو اتوار ھے۔
  7. ڈاکٹر عباس

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    کبھی دیکھی ہے پھولوںسے جدا ہوتے ھوئے خوشبو محبت جس کے دل میں ہو وہ ہرجائی نھیں ہوتا۔ ھرجائی
  8. ڈاکٹر عباس

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یہ عمر بھر کی مسافت ہے دل بڑا رکھنا کہ لوگ ملتے بچھڑتے رہیں گے رستے میں
  9. ڈاکٹر عباس

    حاضری لگائیں

    لگتا ھے سب غیر حاضر ھیں آج۔میری تو پریزنٹ لگا دیں قیصرانی صاحب۔
  10. ڈاکٹر عباس

    چہرے کیا کہتے ہیں ؟

    ارے بھائی کیا دھاگا ھے۔اپنی سمجھ میں ھی نہیں آیا
  11. ڈاکٹر عباس

    حاضری لگائیں

    میں بھی حاضر ھوں میڈم۔
  12. ڈاکٹر عباس

    آئیے تھوڑا سا انجوائے کریں

    آج کا کام آج ھی کر ڈالو۔کل پر مت چھوڑو۔
  13. ڈاکٹر عباس

    اب کس کو آنا ہے

    یہ لوگ بھی غضب ھیں کہ دل پر یہ اختیار شب موم کر لیا ،سحر آھن بنا لیا
  14. ڈاکٹر عباس

    یادگار لمحات

    پروفیسر صاحب شاعر بھی تھے اور غریب تخلص رکھتے تھے انھوں نے جواب میں کہا۔ طولِ شبِ فراق جو ناپی غریب نے لیلہ کی زلف سے رھی دو چار ھاتھ کم
  15. ڈاکٹر عباس

    ذہانت آزمایئے

    آداب بجا لاتا ھوں
  16. ڈاکٹر عباس

    اب کس کو آنا ہے

    بھائی۔فی الوقت تو بندہ ھی ھے۔ڈاکٹر تو کلینک میں بن کر بیٹھتے ھیں دن کو۔ اس وقت تو رات کے گیارہ ھو رھے ھیں۔
  17. ڈاکٹر عباس

    یادگار لمحات

    اب ان کو اینٹوں کے جواب میں پتھر پڑنے ھیں،دیکھ لیجئے گا
  18. ڈاکٹر عباس

    اب کس کو آنا ہے

    لو جی بندہ حاضر ھے
  19. ڈاکٹر عباس

    ذہانت آزمایئے

    بھائی میری مادری زبان پنجابی،بلکہ پوٹھواری ھے لیکن اکثر علاقائی زبانیں جانتا ھوں اور سرائیکی تو یہاں بہت بولی جاتی ھے۔
Top