نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر عباس

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    نفس کی آنچ پر وہ بھی عمر بھر رکھنا بڑا محال ہے ہستی کو معتبر رکھنا
  2. ڈاکٹر عباس

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    بس کہ مشکل ھے ھر کام کا آساں ھونا آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ھونا
  3. ڈاکٹر عباس

    شکاگو میں جشنِ آزادی

    ظفری بھائی پریشان نہ ھوں، منہ دکھاتے رھیں، منہ دکھائی میں آچھی چیزیں بھی ملیں گی۔امیدِ بہار رکھیں۔
  4. ڈاکٹر عباس

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    نہ ھو نومید، نومیدی زوال ِ علم و عرفاں ھے امیدِ مردِ مومن ھے خدا کے رازدانوں میں
  5. ڈاکٹر عباس

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    رنگ،خوشبو، صبا، چاند، تارے،کرن،پھول ، شبنم،شفق،آبجو چاندنی ان کی دلکش جوانی کی تقمیل میں حسنِ فطرت کی ہر چیز کام آ گئی جوانی
  6. ڈاکٹر عباس

    اردو دور درشن

    اعجاز صاحب سب اردو دانوں کو بہت بہت مبارک باد۔بقول اقبال ، پاسباں مل گئے کعبے کو صنم خانے سے
  7. ڈاکٹر عباس

    آئیے تھوڑا سا انجوائے کریں

    Tongue Twisters یعنی زبان مروڑ بہت خوب جناب۔
  8. ڈاکٹر عباس

    حضور کےدست اقدس میں تمام خزانوں کی چابیاں دیئےجانےکا بیان

    صحیح مسلم کی حدیث کا ایک ٹکڑا حوالہ دینے کا بہت بہت شکریہ اللہ آپ کو اجر عطا فرمائے - آمین
  9. ڈاکٹر عباس

    انتخاب

    آپ کا بہت بہت شکریہ شاکر بھائی۔
  10. ڈاکٹر عباس

    اب کس کو جانا ہے

    اب تو جاتے ھیں میکدے سے میر پھر ملیں گے اگر خدا لایا
  11. ڈاکٹر عباس

    شکاگو میں جشنِ آزادی

    بہت خوب ظفری بھائی دل خوش ھوا آپ کی تصاویر اور آپ کو دیکھ کر۔
  12. ڈاکٹر عباس

    اردو پوائنٹ بھی یونیکوڈ میں!

    یہ ھوائی کسی اردو کے عاشق نے اڑائی ھو گی ویسے ھے اچھی۔
  13. ڈاکٹر عباس

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یہ کن نظروں سے تو نے آج دیکھا کہ تیرادیکھنا دیکھا نہ جائے
  14. ڈاکٹر عباس

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    [align=right:0d3f1a5a95]یارانِ جہاں کہتے ھیں کشمیر ھے جنت جنت کسی کافر کو ملی ھے نہ ملے گی کشمیر[/align:0d3f1a5a95]
  15. ڈاکٹر عباس

    انتخاب

    قیصرانی بھائی یہ سیارہ کوئی نیا دھاگہ ھے یا آپ کی مراد سیارہ ڈائجسٹ سے ھے ؟ وسلام
  16. ڈاکٹر عباس

    شعر جو ضرب المثل بنے

    یہ عالم شوق کا دیکھا نہ جائے وہ بت ھے یا خدا،دیکھا نہ جا ئے
  17. ڈاکٹر عباس

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یہ عالم شوق کا دیکھا نہ جائے وہ بت ھے یا خدا،دیکھا نہ جا ئے
  18. ڈاکٹر عباس

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    یہ عالم شوق کا دیکھا نہ جائے وہ بت ھے یا خدا،دیکھا نہ جا ئے شوق
  19. ڈاکٹر عباس

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یہ اور بات عدالت ہے بےخبر ورنہ تمام شہر میں چرچہ میرے بیان کا ہے
  20. ڈاکٹر عباس

    سوال گندم جواب چنے

    بطخ کا وکل کارڈ خراب ھے نا اس لیے۔ لوگ جو دے کر ھی کیوں پڑھتے ھیں گندم دے کر کیوں نہیں ؟
Top