تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
یادگار لمحات
شاہ جی اگربھابھی پتہ چل گیا تو آپ کو بھی لگ پتہ جانا ھے
ڈاکٹر عباس
Post #543
اگست 21، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اب کس کو آنا ہے
اب آنے کی باری میری ھے۔
ڈاکٹر عباس
Post #1,387
اگست 21، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
عمر دراز
خوش آمدید۔جی آیاں نوں۔ بھلی کرے آیا۔پخیر راغلے۔ویل کم
ڈاکٹر عباس
Post #4
اگست 21، 2006
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ذہانت آزمایئے
مزہ تو مجھے بھی بہت آیا۔یعنی مرا ھوا نہیں اکڑا ھوا ھے۔
ڈاکٹر عباس
Post #39
اگست 21، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ذہانت آزمایئے
ذھانت کہاں فیل ھوئی، ذھین فیل ھو گئے۔جیہ جی۔
ڈاکٹر عباس
Post #34
اگست 21، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
وینڈوز انسٹالیشن اینڈآفس
کوئی بات نہیں بھائی۔آپ انگریزی کی وجہ سے غلط سمجھے ھوں گے۔ آپ کا کام ھوا کہ نہیں۔
ڈاکٹر عباس
Post #14
اگست 21، 2006
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
اب کس کو آنا ہے
سیدہ صاحبہ وعلیکم سلام۔ یہ لیں حاضر ھو گئے ۔بلکہ اب تو جانا ھوگا کہ ایک مہمان آیا ھے۔
ڈاکٹر عباس
Post #1,339
اگست 20، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
وینڈوز انسٹالیشن اینڈآفس
جاوید صاحب میرا نام ڈاکٹر عباس ھے ڈربس نہیں Dr.Abbas
ڈاکٹر عباس
Post #12
اگست 20، 2006
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
مبارکباد
استادٍ محترم کو مبارکاد
جاوید بھائی ۔امیدواسک کو امیدِواثق کر دیں
ڈاکٹر عباس
Post #9
اگست 20، 2006
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
منتخب اشعار برائے بیت بازی!
آج کل کون وفادار ہوا کرتا ہے خود پہ نازاں ہوں کہ یہ جنس ِ گراں آج بھی ہے۔
ڈاکٹر عباس
Post #1,261
اگست 20، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
مبارکباد
استادٍ محترم کو مبارکاد
اعجاز صاحب دلی کے پانچویں سوار کی طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد قبول کیجئے۔
ڈاکٹر عباس
Post #7
اگست 20، 2006
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
فرذوق کی سالگرہ
سالگرہ مبارک قدم قدم پہ ستارے ، روش روش پہ بہار
ڈاکٹر عباس
Post #15
اگست 20، 2006
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
آئیے تھوڑا سا انجوائے کریں
خیر کوئی بات نہیں۔لیں ایک اردو کا زبان مروڑ ٹرائی کریں۔ کچا پاپڑ پکا پاپڑ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بیس بار دھرائیں۔
ڈاکٹر عباس
Post #16
اگست 19، 2006
فورم:
گپ شپ
آئیے تھوڑا سا انجوائے کریں
یہ سرکاری ڈیوٹی کے دوران کا مشورہ ھے۔ذرا ان کو پرائیویٹ کلینک تو ریفر کریں پھر دیکھیں۔
ڈاکٹر عباس
Post #12
اگست 19، 2006
فورم:
گپ شپ
آئیے تھوڑا سا انجوائے کریں
ھا ھا ھا بھائی یہ منہ کا نہیں زبان کا ٹیڑھا پن ھے۔زبان کا استعمال کم سے کم کریں ۔افاقہ یقینی۔
ڈاکٹر عباس
Post #10
اگست 19، 2006
فورم:
گپ شپ
شکاگو میں جشنِ آزادی
قیصرانی بھائی---------------------------؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ڈاکٹر عباس
Post #27
اگست 19، 2006
فورم:
اپنا اپنا دیس
علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]
عمر دراز بھائی السلام علیکم اور خوش آمدید
ڈاکٹر عباس
Post #317
اگست 19، 2006
فورم:
تبصرے
وینڈوز انسٹالیشن اینڈآفس
بھائی آپ سسٹم ریسٹور کا آپشن استعمال کریں Start-----Accessories---------system tools----------system restore امید ھے آپ کا کام ھو جائے گا
ڈاکٹر عباس
Post #4
اگست 19، 2006
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
منتخب اشعار برائے بیت بازی!
یوں عرض و طلب سے کب اے دل، پتھر دل پانی ہوتے ہیں تم لاکھ وفا کی خو ڈالو، کب خوئے ستمگر جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹر عباس
Post #1,259
اگست 19، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔
حسن بھائی آپ نے کو ئی لفظ تو دیا نہیں کہ یہ سلسلہ آگے بڑھتا۔
ڈاکٹر عباس
Post #177
اگست 19، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
اگلا
First
پچھلا
3 از 7
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top