بس عائشہ وہ تو شکر کرو کہ آپا کی کولیگ اور ان کے ہزبینڈ کو سرو نہی ہو گئی۔لاسٹ مومنٹس میں جب آپا چائے لینے آئیں تو شوگر کا کہا کہ نہی ڈالنی میں نے بولا کہ میں نے تو ڈال دی تو کہتی ہیں کہ اچھا کم ہی ڈالی ہے نا چیک کراؤ میں نے کپ میں ڈال کر ان کو چیک کروا دی اور اس کو پیتے ہی اففففف بس آگے نا...