نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    میری شاعری ، استاد محترم سے اصلاح کے بعد ۔

    سبحان اللہ۔ عدنان بھائی کیا ہی عمدہ اشعار کہے ہیں۔ بھئی لطف آ گیا۔ آپ لازمی شعر کہا کریں، ابتدا میں ہی اتنی معیاری شاعری ہے تو امیدِ کامل ہے کہ بڑے ہو کر مزید نکھار آئے گا۔ اب شاعری چھوڑ نہ دیجئے گا کہ اکثر 2،4 غزل کہنے کے بعد جمود طاری ہو جاتا ہے۔ میں بھی آپ کے لئے بہت خوش ہوں۔
  2. امجد علی راجا

    پیروڈی: صبح سے شام تلک، شب سے سحر ہونے تک

    واہ واہ واہ۔ عاطف بھیا خوب غزل کہی ہے۔ بہت مزیدار۔ خوش رہیں۔
  3. امجد علی راجا

    میں جب بھی فون کرتا ہوں ، وہی انگیج ٹوں ٹوں ٹوں- نوید ظفر کیانی

    واہ واہ واہ، کیا ہی عمدہ غزل شریکِ محفل کی ہے شمشاد بھیا، مزہ آگیا۔ خوش رہیں، آباد رہیں۔
  4. امجد علی راجا

    نئے کپڑے بدل کر دندناؤں اور بال بناؤں مس کے لئے - نوید ظفر کیانی

    نوید ظفر کیانی کیا ہی عمدہ شاعر ہیں۔ شمشاد بھیا ان کا کلام شریکِ محفل کرنے کے لئے شکریہ۔
  5. امجد علی راجا

    پیروڈی،اپنے ہر درد کا درمان بنائے رکھا

    آپ کی زمین میں ہی آپ کو داد دینے کی کوشش کی ہے۔ قبول فرمائیں۔
  6. امجد علی راجا

    پیروڈی،اپنے ہر درد کا درمان بنائے رکھا

    شادی ہی بس علاج ہے ایسے ذلیل کا جس نے بھی ہے بنایا یہ بیلن سٹیل کا
  7. امجد علی راجا

    پیروڈی،اپنے ہر درد کا درمان بنائے رکھا

    شر پسندانہ تخلیل کو جگائے رکھنا بزم میں سب کو صدا یوں ہی ہنسائے رکھنا مفت میں مجھ سے نہ تعریف کسی کی ہوگی میری نمبر پر ذرا لوڈ کرائے رکھنا خوب اشعار نکالے ہیں بفضلِ بھابی اپنے اشعار سے محفل کو سجائے رکھنا
  8. امجد علی راجا

    پیروڈی،اپنے ہر درد کا درمان بنائے رکھا

    :laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing:
  9. امجد علی راجا

    روز کے وبالوں سے ان کو خوف آتا ہے

    امجد بھیا بہت بہت شکریہ۔ اللہ پاک آپ کا ہر دن، ہر مہینہ اور ہر سال برکتوں سے بھر دے۔ میری شاعری کی چکر میں بے چاری بیگم اور معصوم سے سالے بھی رگڑے میں آجاتے ہیں، لیکن پرلطف بات یہ ہے کہ وہ سب سے زیادہ لطف اٹھاتے ہیں :)
  10. امجد علی راجا

    روز کے وبالوں سے ان کو خوف آتا ہے

    آپ کے محبت بھرے حوصلہ افزا الفاظ سے میرا خون بڑھ جاتا ہے۔ اللہ پاک آپ کی زبان مبارک فرمائے کہ میں اپنی پہچان بنا سکوں۔
  11. امجد علی راجا

    روز کے وبالوں سے ان کو خوف آتا ہے

    اوہو، یہ تو کوئی اچھی خبر نہیں۔ خیر اللہ پاک سب کو خوش رکھے۔
  12. امجد علی راجا

    روز کے وبالوں سے ان کو خوف آتا ہے

    حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ آپی۔
  13. امجد علی راجا

    کھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئے

    مقبول بھیا، آپ نے گوگل کا Gboard استعمال کیا ہے؟ اس میں انگریزی زبان پہلے موجود ہوتی ہے، اس کی سیٹنگز میں جا کر اردو زبان انسٹال کر کے ٹرائی کریں۔ ویسے موبائل کے اپنے کی بورڈ کی سیٹنگز میں جا کر دیکھیں ہو سکتا ہے آپ کا موبائل اردو زبان کی سہولت فراہم کرتا ہو۔ اگر موبائل کے ڈیفالٹ کی بورڈ میں...
  14. امجد علی راجا

    کھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئے

    کی پیڈ کی language تبدیل کریں، دوسری زبان کا انتخاب کی پیڈ سیٹنگ میں جا کر ہوگا، اس کے بعد کی پیڈ پر ایک بٹن آجاتا ہے، اسی کلک کرنے سے زبان فی الفور تبدیل ہو جاتی ہے، ایک کلک کرنے سے۔ Easy Urdu Keypad اچھی ایپ ہے، play store سے ڈاؤن لوڈ کریں۔ شکریہ۔
  15. امجد علی راجا

    کھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئے

    آپ کی محبتوں کا مقروض ہوں۔ ویسے کیا تلاش رہے تھے کہ اس غزل کا لنک آگیا۔
  16. امجد علی راجا

    کھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئے

    جی صحیح کہا آپ نے۔ اللہ معاف کرے اب تو یہ حال ہے کہ "ایماندار کون؟ جس کو بے ایمانی کا موقع نہیں ملا"۔
  17. امجد علی راجا

    کھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئے

    50 نوٹ کہے ہیں، 100-100 کے بھی ہو سکتے ہیں
  18. امجد علی راجا

    کھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئے

    دوہرا شکریہ مقبول بھیا۔ عزت افزائی کے لئے اور پرانی لڑی کو تازہ کرنے کے لئے
  19. امجد علی راجا

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    ماشاءاللہ۔ اللہ پاک آپ کی ازدواجی زندگی کو خوشگوار، دلکش اور باعثِ سکون بنائے اور خوب برکتیں عطا فرمائے۔ آمین۔ سمندر میں کسی نہر یا دریا کا نہ آنا ہی سمندر کے پرسکون ہونے کا باعث ہوتا ہے بصورتِ دیگر طغیانی تیار ہی سمجھیں بیوی سے بہتر کوئی ساتھی نہیں لیکن مقابلے پر آ جائے تو اس سے بدتر کوئی دشمن...
Top