نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    پندرہویں سالگرہ پندرہویں سالگرہ کے موقعے پر تک بندی کا مشاعرہ

    کچھ سنجیدہ اشعار بھی موزوں ہوگئے لازم نہیں تحفظ کمزور دے نہ پائے یہ راز میں نے اپنے ٹوٹے مکاں سے سیکھا تم انتقام پرور، میں درگزر کا قائل دنیا سے تم نے سیکھا، میں نے ہے ماں سے سیکھا
  2. امجد علی راجا

    پندرہویں سالگرہ پندرہویں سالگرہ کے موقعے پر تک بندی کا مشاعرہ

    آپ کے حکم کی بجا آوری کے لئے آپ کی زمیں میں ہی کچھ اشعار پیش ہیں۔ میں نے یہاں سے سیکھا، یا پھر وہاں سے سیکھا اب کیا بتاؤں آپی میں نے کہاں سے سیکھا دیکھو بہو، سنبھلنا، میڈم ہوں میں وہاں کی شوہر کو بس میں کرنا تم نے جہاں سے سیکھا مطلب نکال لینا، وعدوں پہ ڈال دینا کچھ اہلیہ سے سیکھا کچھ حکمراں...
  3. امجد علی راجا

    (پیروڈی) ایک فکاہیہ نظم

    گھر سے میں اکثر نکلتا ہوں جو جانے کے لیے دیکھ لوں ان کو تو مڑجاتا ہوں آنے کے لیے کیا ہی عمدہ شعر کہا ہے بھیا۔
  4. امجد علی راجا

    شکوہ۔ (علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ)

    مزیدار مزیدار مزیدار ا آپ نے مزاح گوئی کا حق ادا کردیا بھیا
  5. امجد علی راجا

    پندرہویں سالگرہ محفلین کی شاعری اور تحاریر سے سجے پوسٹرز

    جی آپی، انشاءاللہ مشاعرہ سے محروم نہیں رہوں گا۔
  6. امجد علی راجا

    پندرہویں سالگرہ محفلین کی شاعری اور تحاریر سے سجے پوسٹرز

    زندگی جہدِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے جانے کس جرم کی پائی ہے سزا، یاد نہیں
  7. امجد علی راجا

    پندرہویں سالگرہ محفلین کی شاعری اور تحاریر سے سجے پوسٹرز

    السلام علیکم۔ یاد کرنے کے لئے شکریہ آپی۔ بہت عمدہ لڑی ہے۔ انشاءاللہ شروع سے آخر تک فیضیاب ہونے کی کوشش کروں گا۔ میں نے بہت مدت پہلے فیس بک کے لئے کچھ پوسٹرز بنائے تھے، اجازت ہو تو شرکِ محفل کروں؟
  8. امجد علی راجا

    قافیہ بن گیا جیسے ہی نکالی سگریٹ

    حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ ظہیر بھیا۔
  9. امجد علی راجا

    جنگل بُک مکمل

    جی اسی لئے بچوں کے ساتھ ساتھ میں خود بھی لطف اندوز ہوں گا۔ اور اگلے چالیس سال لطف اندوز ہوتا رہوں گا۔ بشرط زندگی۔
  10. امجد علی راجا

    قافیہ بن گیا جیسے ہی نکالی سگریٹ

    احمد بھیا، حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ۔
  11. امجد علی راجا

    قافیہ بن گیا جیسے ہی نکالی سگریٹ

    ہمیشہ کی طرح حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ عرفان بھیا۔
  12. امجد علی راجا

    قافیہ بن گیا جیسے ہی نکالی سگریٹ

    حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ عرفان بھیا۔
  13. امجد علی راجا

    جنگل بُک مکمل

    کمال کر دیا خلیل بھیا۔ واقعی بہت بڑا کارنامہ سر انجام دیا ہے آپ نے۔ مزہ آگیا بھئی۔ میں نے تو سوچا ہے کہ روزانہ رات کو ایک باب اپنے بیٹوں کو سنا کر سلاؤں گا۔ شکریہ۔
  14. امجد علی راجا

    وباء بھی چار سو پھیلی ہے میں بھی گھر پہ بیٹھا ہوں

    وبا بھی چار سو پھیلی ہے میں بھی گھر پہ بیٹھا ہوں پریشاں رہتی ہے بیگم میری ہر وقت بےچاری خدا جانے اشارہ کس کی جانب کر کے کہتی ہے "نجانے جان کب چھوڑے گی یہ منحوس بیماری"
  15. امجد علی راجا

    قافیہ بن گیا جیسے ہی نکالی سگریٹ

    میں نے سہاگ رات کو راز فاش نہ کرنے کے وعدے پر بیگم کو بتایا کہ میں سگریٹ پیتا ہوں، سگریٹ نہ ملے تو نسوار پہ گزارہ کر لیتا ہوں، دوستوں کی محفل میں ازراہ تکلف چرس بھی پیتا ہوں لیکن کبھی کبھی۔ اور شراب کے بغیر شاعر شعر کہہ نہیں سکتا اس لئے غالب کی طرح مے نوشی بھی کرتا ہوں۔ پھر لمبے چوڑے لیکچر اور...
  16. امجد علی راجا

    قافیہ بن گیا جیسے ہی نکالی سگریٹ

    حوصلہ افزائی کے لئے بہت بہت شکر یہ بھیا۔ آپ کی داد میرا انعام ہے۔ فقیری بوٹی چرس کو کہتے ہیں۔
Top