نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    آپ کی شادی ہو جانے کی دیر ہے۔ سب راز کھل جائیں گے بھائی پر۔ تب آپ کو میرا دل سمندر محسوس ہوگا۔ ایک نہیں دو نہیں پوری سات۔ وہ بھی مزید کی گنجائش کی موجودگی کے ساتھ۔ ہاہاہاہاہاہاہا
  2. امجد علی راجا

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    اُن حسینوں سے ملا ہوں تو فقط تیرے لئے گھر جو پڑتا ہے سبھی کا ترے گھر سے پہلے
  3. امجد علی راجا

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    چار دفتر میں ہیں، اک گھر میں ہے اور اک دل میں ہے چھ حسینوں میں گھِرا راجاؔ بڑی مشکل میں ہے ذکر سن کر چھ حسینوں کا نہ گھبرا جانِ من اک حسینہ کے لئے اب بھی جگہ اس دل میں ہے
  4. امجد علی راجا

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    دل ہو کہ دماغ اپنا، برباد نہیں ہوتے شعراء میں مرے بھائی، "شمشاد" نہیں ہوتے :sneaky::sneaky::sneaky::sneaky::sneaky: :laughing::laughing::laughing::laughing::laughing:
  5. امجد علی راجا

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    آپ کی بات بجا ہے بہنا، لیکن خلیل الرحمٰن بھیا دل پہ نہیں لیتے، دماغ پہ لیتے ہیں۔ کیونکہ شعراء میں دل اپنے پاس رکھنے کا رواج نہیں ہوتا۔
  6. امجد علی راجا

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    مجھے معلوم تھا، اسی لئے ایڈوانس میں تسلیم کر لیا
  7. امجد علی راجا

    شادی اور شاعری

    اہلیہ کو پیارے؟ ہاہاہاہاہاہاہا کیا خوب کہا، اس پر تو قطعہ ہونا چاہیئے۔ کمال کا آئیڈیا ہے
  8. امجد علی راجا

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    میری آپی آپ کی بٹیا؟ او ہو، انکل کیسے ہیں آپ؟ :sneaky: دل پہ مت لے یار، آپ میرے چھوٹے بھائی ہو۔ ایک جملہ سنا تھا کہ آمدن ٹکے کی نہیں اور فرصت منٹ کی نہیں، بس ویسی ہی کچھ مصروفیت چل رہی ہے۔ لیکن میں محفل میں حاضر ہوتا رہتا ہوں۔ آپ نے خوش آمدید کہا، دل خوش ہوا، شکریہ۔
  9. امجد علی راجا

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    آپی کی محبت اور عزت افزائی کے لئے ایک قطعہ تو بنتا ہے نا :)
  10. امجد علی راجا

    روز کے وبالوں سے ان کو خوف آتا ہے

    غزل کا پوسٹ مارٹم کرنے کوئی نہیں آیا، کہاں ہو سرجن بھائی لوگ۔۔۔۔۔ امجد میانداد باباجی سید زبیر سید شہزاد ناصر الشفاء متلاشی محمد اسامہ سَرسَری محمد بلال اعظم محمداحمد مزمل شیخ بسمل مقدس مہ جبین نیرنگ خیال خیا یوسف-2 بھلکڑ نایاب شمشاد افلاطون عینی شاہ ماہا عطا خرم شہزاد خرم عاطف بٹ زبیر مرزا...
  11. امجد علی راجا

    روز کے وبالوں سے ان کو خوف آتا ہے

    بہت شکریہ صابرہ بہنا۔
  12. امجد علی راجا

    روز کے وبالوں سے ان کو خوف آتا ہے

    حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ بہنا۔
  13. امجد علی راجا

    روز کے وبالوں سے ان کو خوف آتا ہے

    آپ کو پسند آگئی، میری محنت وصول ہوئی۔ استادِ محترم الف عین کی مہربانی سے روانی پیدا ہو جاتی ہے ورنہ تو ۔۔۔۔۔۔۔ :unsure:
  14. امجد علی راجا

    روز کے وبالوں سے ان کو خوف آتا ہے

    ٹائیپو :) ٹھیک کیئے دیتا ہوں۔ شکریہ استادِ محترم
  15. امجد علی راجا

    روز کے وبالوں سے ان کو خوف آتا ہے

    استادِ محترم الف عین سے اصلاح کے بعد جانے کیوں غزل پوسٹ نہ کر سکا۔ آج محترم بھائی عاطف ملک نے یاددہانی کرائی تو ڈھونڈ نکالی غزل۔ یہ غزل عاطف ملک بھیا کی فرمائش پر ہی لکھی تھی، اللہ کرے کہ آپ کے ساتھ ساتھ انہیں بھی پسند آجائے۔ روز کے وبالوں سے ان کو خوف آتا ہے بیویوں کی چالوں سے ان کو خوف آتا...
  16. امجد علی راجا

    شادی اور شاعری

    میں تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ شیزان بھیا کی کوئی خیر خبر؟
  17. امجد علی راجا

    پندرہویں سالگرہ پندرہویں سالگرہ کے موقعے پر تک بندی کا مشاعرہ

    حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ بہن۔ سلامت رہیں۔
  18. امجد علی راجا

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    زندہ دل، شوخ، بھی چنچل بھی کہا ہے مجھ کو باوجود اس کے کنوارہ ہوں، کنوارہ ہی سہی یوں تو معصوم سا بچہ ہوں میں آپی کے لئے دل بہل جائے کسی کا تو غبارہ ہی سہی عزت افزائی کے لئے شکریہ آپی
Top