بالکل۔
چند روز قبل ہی ایک وٹس ایپ ادبی گروپ میں محترم سید ایاز محمود صاحب نے فرمایا کہ
"اقبال کی بنیادی اور اہم ترین شناخت شاعری ہے۔ سو بطور قاری ہمارا بنیادی سروکار اقبال کی شاعری ہونا چاہیے۔ مگر ہوا یہ کہ ہم نے انہیں حکیم الامت، شاعر مشرق، مصور پاکستان اور ترجمان حقیقت تو بنا دیا مگر مجرد...