ابھی پچھلے دنوں ایک واقعہ سنا ۔
ایک پر ہجوم سرکاری دفتر کے باہر ایک برگر والے کا ایک فقیر سے کسی بات پر جھگڑا ہو رہا تھا۔ جب جھگڑے کی تفصیل سُنی تو کافی حیرت انگیز بات سننے کو ملی۔
چونکہ یہاں ایک دنیا آتی جاتی ہے سو فقیر ہر آنے جانے والے شخص کو کھانا کھلانے کا کہتا ہے بلکہ یہ کہتا ہے کہ...