نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بکریوں کی موجودگی سے صفائی کے نئے مسائل پیدا ہوں گے۔ :)
  2. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بس تو پھر دو تین مہینے گھاس بڑھنے دیجے ۔ اور جب بڑھ جائے تو گھاس فروخت کرکے ایندھن کا خرچہ نکالیے۔ :) :)
  3. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    گھاس کاٹنے کے لئے آپ بغیر موٹر والا آلہ استعمال کیجے۔ کچھ اس قسم کا۔
  4. محمداحمد

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    ہم نے اس لڑی کا صفحہ نمبر 1 ، 12، اور 13 پڑھا ہے۔ صفحہ نمبر 12 پر بچھو، شرارے اور کنستروں کا ذکر ہے۔ اُمید ہے کہ باقی صفحہ نمبر 2 سے 11 تک بھی غیر متعلقہ تبصرے ہی ہوں گے۔ :) :) :)
  5. محمداحمد

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    اچھی تحریر ہے اکمل بھائی! واقعی امکانات کے در اُن کے لئے کھلتےہیں جو اُس کے منتظر ہوتے ہیں۔ بہت عمدہ!
  6. محمداحمد

    غزل : ستم گو ان گنت ڈھائے گی دنیا

    بہت شکریہ بھائی! بے حد ممنون ہوں۔
  7. محمداحمد

    غزل : ستم گو ان گنت ڈھائے گی دنیا

    :) :) آپ شِکرے ہیں، آپ کا باز آنا بنتا بھی نہیں ہے۔ :) شکریہ! بہت شکریہ نین بھائی! ہمیشہ کی طرح حوصلہ افزائی پر بے حد ممنون ہوں۔
  8. محمداحمد

    غزل: قدر میں ہیں، نہ ہی قضا میں ہیں

    ہاہاہاہا! اس سال کے آخر تک تو جواب آ ہی جائے گا۔ :) :)
  9. محمداحمد

    غزل: قدر میں ہیں، نہ ہی قضا میں ہیں

    بہت شکریہ محترم! حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں۔
  10. محمداحمد

    زوم پر میٹنگ رکھیں اِس بارے میں آپ لوگوں کا کیا خیال ہے ؟

    نیک خٰیال ہے۔ لیکن ہماری ساکھ کچھ زیادہ اچھی نہیں ہے اس معاملے میں۔ :)
  11. محمداحمد

    غزل ۔ سڑکوں پر اِک سیلِ بلا تھا لوگوں کا ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ یاسر بھائی! حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں۔
  12. محمداحمد

    غزل: قدر میں ہیں، نہ ہی قضا میں ہیں

    بہت شکریہ نوید بھائی! ممنون ہوں۔
  13. محمداحمد

    غزل: قدر میں ہیں، نہ ہی قضا میں ہیں

    خوب! غالب کا یہ شعر میرے ذہن میں نہیں تھا ویسے! اپروچ یہی ہونی چاہیے اور ہم نے بھی اپنے شعر میں اس رویے کی عدم موجودگی کا ہی شکوہ کیا ہے۔
  14. محمداحمد

    غزل: قدر میں ہیں، نہ ہی قضا میں ہیں

    بہت شکریہ یاسر بھائی! ممنون ہوں۔ :) :) ہاہاہاہا۔۔! ہمارا ہاتھ غزل میں ہی ٹھیک چلتا ہے۔ اس لئے ہر قسم کے مضامین بھر دیتے ہیں اس میں۔ :) بجا فرمایا آپ نے۔ ان شاء اللہ ! آگے کوشش کروں گا کہ موٹیویشنل غزلیں کم لکھوں۔ :) :)
  15. محمداحمد

    بہت شکریہ

    بہت شکریہ
  16. محمداحمد

    جاگتے خواب مجھ سے کہتے ہیں نیند کن وادیوں میں سوئی ہے

    جاگتے خواب مجھ سے کہتے ہیں نیند کن وادیوں میں سوئی ہے
  17. محمداحمد

    واہ

    واہ
  18. محمداحمد

    غزل: قدر میں ہیں، نہ ہی قضا میں ہیں

    ہاہاہاہا! یہ کام فرحت کیانی کے ذمہ لگانا چاہیے۔ :) شکریہ :) ہاہاہاہا۔۔۔! معانی فی البطنِ القاری۔ :) شکریہ :) بہت شکریہ! جزاک اللہ ! بہت شکریہ نین بھائی! اس قدر حوصلہ افزائی کے لئے بے حد ممنون ہوں۔
Top