نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    چائے میں؟ :unsure:
  2. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    پس ثابت ہوا ۔
  3. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    کر لو گل !
  4. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    :crying3:
  5. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    آیت الکرسی واقعی پر اثر کلام ہے۔ بھائی کے ساتھ کیا معاملہ ہوا؟
  6. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    چائے میں تو نہیں ڈال دیتے کہیں؟ :sneaky:
  7. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    اور روؤف بھائی نے اس کام کے لئے اردو محفل کا انتخاب کیا۔ :) :) :)
  8. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    ہماری یادداشت کے مطابق قصوری میتھی سوکھی ہوئی میتھی کو کہا جاتا ہے۔ باقی تازہ میتھی ہمارے ہاں آلو کے ساتھ یا دال کے ساتھ بھی پکائی جاتی ہے ۔
  9. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    یعنی ہم نے ٹھیک ہی کہا تھا کہ اچھا ہی ہوا جو ہم آپ کے یا آپ ہمارے پڑوس میں نہیں ہیں۔ :) :)
  10. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    یعنی خواب میں نظم اور نازنین کی یاد دلائی جائے گی اب اتنی نیند میں تو ہماری یادداشت پانی پینے اور دوبارہ سو جانے سے زیادہ کام کرتی نہیں ہے۔ :) :)
  11. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    ہم تو دو سال سے بھتنی کے قصے سن رہے ہیں مجال ہے جو کوئی سبز نیلی پیلی بھتنی ہمارے خواب میں پھٹکی بھی ہو۔ :) :) :)
  12. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    ذرا تفصیل بتائیں کیا کیا باتیں ہوئیں؟ اور مذاکرات کیسے ہوئے اور مک مکا کیسے ہوا؟
  13. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    ہمارے ہاں تو غالباً یہ میتھی کلیجی میں ڈالی جاتی ہے۔واللہ اعلم! :)
  14. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    ایسے تو بہت گھپلا ہو جائے گا۔ :thinking:
  15. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    :oops: خوفناک کی ریٹنگ تلاش کر رہا تھا جو نہیں ملی۔
  16. محمداحمد

    آمین

    آمین
  17. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    الحمدللہ! سب ٹھیک ہے۔
  18. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    قصور اب بھی قصوریوں کا ہی ہے۔ اور قصوری میتھی کا بھی ہو سکتا ہے۔ :) :)
  19. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    یعنی موصوف ہمارے ارادے بھی بھانپ لیتے ہیں۔ :) :) یہ بھوتنی کا ذکر آج کل اس تواتر سے سن رہا ہوں کہ ڈر ہو چلاہے کہ کہیں ہمارے خواب میں ہی نہ آ دھمکے۔ :)
  20. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    وعلیکم السلام بھائی! کیسے ہیں آپ؟
Top