نتائج تلاش

  1. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ کام اصل میں آنٹی نیب کا تھا۔ عظمی نے کچھ زیادہ ہی پھرتی دکھا دی
  2. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وہ جو ہم کیوں نکالا تحریک میں اسے نااہل شریف سے منصوب کرتے رہے، اسکا حساب کون دیگا؟ مریم نواز کا ٹویٹ
  3. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    حیرت ہے۔ اس افتتاحی تقریب میں پارٹی چیئرمین کیا کر رہا تھا۔
  4. ش

    محفلین مدد!

    دیگر فارمز پر یہ کاؤنٹ لڑی کے نیچے نظر آتا ہے
  5. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    الیکشن میں دخل اندازی بھی ایک بہت پرانا طریقہ ہے۔ زیادہ نون لیگی کاکے نہ بنیں
  6. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اسبار تحریک انصاف وقار اور عظمی کی طرف سے الیکشن لڑے گی۔
  7. ش

    آج کی تصویر

  8. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نون لیگی اصطلاح ہے افواج پاکستان اور عدالتوں کیلئے
  9. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نون لیگ کے پٹواری عظمی، وقار اور دیگر قومی اداروں کی عزت تب تک کرتے ہیں جب تک وہ انکے ساتھ ہوں
  10. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بچے تو ہر شادی کیساتھ پیکیج میں ملتے ہیں۔ وہ الگ بات ہے کہ اکثر یہ پیکیج بعد میں کھولتے ہیں جبکہ دیگر کے پاس پہلے ہی سے کھلا ہوتا ہے
  11. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عدالت عظمیٰ، پاک فوج کا وقار ہُن آئی، یا پہلے وی گئی؟
  12. ش

    عمران خان نے بشری ٰ مانیکا سے شادی کی تصدیق کر دی

    صادق و امین کاسرٹیفکیٹ صرف مالی معاملات تک ملا ہے۔
  13. ش

    عمران خان نے بشری ٰ مانیکا سے شادی کی تصدیق کر دی

    کپتان اور موت کی گھڑی کا کوئی اعتبار نہیں
  14. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ‏آئندہ عام انتخابات میں عمران خان کے بیلٹ بکسوں سے ووٹوں کے بجائے تعویذ نکلیں گے
  15. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ‏میاں صاحب کے اثاثے اور خان صاحب کی شادیاں منظرعام پر لانے میں بڑا ٹائم لگتا ہے؛ دونوں کا کریڈیٹ عمر چیمہ کو ہی جاتا ہے ‏⁦‪
  16. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ‏پرانا لطیفہ: ‏“تمھارے ہاتھ میں ایک قتل ہے۔” ‏پیر نے مرید کو بتایا۔ ‏مرید نے پیر ہی کو قتل کردیا۔ ‏نیا لطیفہ: ‏“تمھارے ہاتھ میں ایک شادی ہے۔” ‏پیرنی نے مرید کو بتایا۔ ‏(باقی آئندہ)
Top