نتائج تلاش

  1. غ۔ن۔غ

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    نہیں جناب کوئی اتنی دیر نہیں ہوئی بس جب پوسٹ پر نظر ہی دیر سے پڑے تو بھلا کسی کا کیا قصور
  2. غ۔ن۔غ

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    ہاں محمود وہ تو میں یونہی تمہیں چڑا رہی تھی ورنہ میں جانتی ہوں کہ تم خود بھی پٹھان ہو اورپشتون کو پشتو نہ آئے یہ کیسے ممکن ہے بھلا اور ہاں تم اس وقت مصروف تھے تو میں نے سوچا موقع اچھا ہے کیوں نہ لگے ہاتھوں اپنی پوسٹ کا ترجمہ کر کے تم پر احسان کیا جائے ،ظاہر ہے فارغ ہوتے ہوئے تم نے یہ سعادت...
  3. غ۔ن۔غ

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    ارے ارے میری توبہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مجھے ایسی ہیڈمسٹریس نہیں بننا جو یوں بھلا دی جائے :brokenheart:
  4. غ۔ن۔غ

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    نازنین سس آپ تومیری اتنی تعریف کر کے شرمندہ کر رہی ہیں مجھے۔ یقین جانیئے کوئی اتنی تعریف کرے تو مجھ سے بات نہیں ہو پاتی پھر ہاہاہاہاہاہا آپ جب چاہیں تشریف لائیں سو بسم اللہ مجھے بھی بہت خوشی ہوگی آپ سے مل کر
  5. غ۔ن۔غ

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    صابر بھائی میں بہت شکرگزار ہوں آپکی یہ ایک بہت پیاری محفل ہے اور یہاں واقعی وقت گزرنے کا پتہ ہی نہیں چلتا
  6. غ۔ن۔غ

    مبارکباد مقدس کو سالگرہ مبارک

    مقدس بہن آپکو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو خدا آپکو لمبی زندگی اور ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے آمین
  7. غ۔ن۔غ

    ”میر ی ذات ذرہ بے نشاں“

    پياری بہن ناعمہ عزیز، آپکا مضمون نظر نواز ہوا، ماشاءاللہ بہت روانی ہے آپکے قلم ميں اور اپنے جذبات اور احساسات کوالفاظ کا جامہ پہنانے کا فن بھی بہت خوب آتا ہے آپکو۔ یہ تحریر آپکے حسّاس دل کی غمّاز ہے ۔ سب سے پہلے تو ميں آپکو اس مضمون پر بہت سی داد اور مبارکباد پيش کرتی ہوں اور آپکی کاميابيوں کے...
  8. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    میں بھی اللہ کے فضل و کرم سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں۔ ہاں ہاں کیوں نہیں ضرور سکھا دوں گی لیکن نازنین بہن بھی تو پشتو اسپیکنگ ہیں نا جی جی زہے نصیب اچھا پلان ہے لیکن اگر اس رفتار سے میرا نام "ترقی " کرتا رہا تو ایک ون آئے گا مجھے اپنا نام ٹرک میں ساتھ پھرانا پڑےگا،ویسے مذاق برطرف یہ آپ سب کی محبت ہے...
  9. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    ارے واہ کیا بات ہے بہنا، پتا ہے یہ سارا کمال اس پیاری محفل اور آپ سب پیارے پیارے بہن بھائیوں کی صحبت کا ہے کہ میں بھی گاڑھی گاڑھی بولنے لگی ہوں ہاہاہاہاہاہا، ورنہ "من آنم کہ من دانم" آج ہی شمشاد صاحب نے میرے نام کے ساتھ "سیدہ " کا اضافہ کیا ہے اور ابھی آپ سے بھی ایک نام ملنے والا ہے ویسے اس بات...
  10. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    سلام عائشہ بہن میں تو یہیں پہ ہوں لیکن ایک اور لڑی پہ مصروف تھی، کیسے ہیں آپ؟ کیا ہو رہا ہے؟
  11. غ۔ن۔غ

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    وعلیکم السلام ایم اے راجا صاحب، بہت نوازش جناب کہ آپ اس طرف آئے اور میرا خیر مقدم کیا۔ میں بہت ممنون ہوں آپکی غزل ناز غزل
  12. غ۔ن۔غ

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    شمشاد صاحب معذرت کی کوئی بات نہیں جناب وہ کہتے ہیں نا کہ دیر آید درست آید آپ اس طرف آئے تو سہی اوراپنی محفل میں میرا خیر مقدم کیا ،مجھے یقین جانیئے بہت خوشی ہوئی میں تہہ دل سے آپ کی ممنون ہوں۔ میرے لیئے بہت بڑا اعزاز ہے کہ آپ نے مجھے محفل کی ہیڈمسٹریسی کے قابل سمجھا لیکن جناب میں تو یہی دعا...
  13. غ۔ن۔غ

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    ہاں ہاںیہ تو مجھے پتا ہے جو تم پشتو بولتے ہو وہ بھی وہ " اچھی خاصی والی" ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا وہ ہنسی کا دورہ اس وقت پھر پڑگیا جو اس وقت پڑتا جب تم پشتو بولتے ہو ہاہاہاہاہاہا ہا‎ئے اللہ میں کی کراں۔ ۔ ۔ اہاہاہاہاہاہاہا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  14. غ۔ن۔غ

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    ارے بابا کیوں پریشان ہو رہے ہو اس قدر میں خود ترجمہ کر دیا کروں گی تمھارے لیئے فکر ناٹ محمود
  15. غ۔ن۔غ

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    او کنہ جی زہ پختنہ یم ماتہ محمود وئیلے وو چہ تاسو ہم پختانہ يے زکہ خو مے تاسو سرہ پہ پختو کے خبرہ اکڑہ دلتہ دہ پختو دہ فونٹ مسلہ دہ بس دہ اردو دہ فونٹ سہارا اغشتل مجبوری دہ۔ ڈیرہ ڈیرہ مننہ سمیع اللہ صیب چہ زما دہ پارہ مو دومرہ خکلے او خائستہ الفاظ استعمال کڑل دا واقعی زما دہ پارہ ڈیرہ دہ عزت...
  16. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    ارررےےےے واااااااہ ہ ہ ہ ہ کیا کہنے محمود۔ ۔ ۔ ۔ تم نے تو لاجواب کر دیا اتنی جلدی میری فرمائش پوری کر کے مجھے ویسے یقین بھی تھا اور امید بھی بہت خوب محمود مزہ آگیا اتنی پیاری اور فوری غزل دیکھ کر وہ بھی ہماری فرمائش پہ اور اتنی ساری دعائیں بھی کہ دامن تنگ پڑ گیا میرا تو شکریہ نہیں کہوں گی کہ...
  17. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    ہاہاہاہاہاہا۔ ۔ ۔ ہاں یہ بھی خوب کہی آپ نے،ہاں ہاں جناب کیوں نہیں بالکل حق تو بنتا ہے۔ ویسے اچھا اضافہ ہے ،بس ذرا پہلی بار دیکھا نظر دھوکہ کھا گئی تھی۔
  18. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    عائشہ عزیز بہن مونگ پھلی کھانے کے بعد کچھ دیر تک پانی نہ پیا کریں
  19. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    ہاں درویش صاحب مجھے تو چائے کی نسبت کافی زیادہ پسند ہے۔ آپ کی پوسٹ میں لگے ہاتھوں ہم بھی اپنے فرمائش ریکارڈ کر لیتے ہیں۔ ۔ ۔ ہاں محمود ہوجائے نہ کوئی تازہ غزل۔۔۔۔
  20. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    وعلیکم السلام شمشاد صاحب کیسے مزاج ہیں جناب؟ اپنے نام سے پہلے سیدہ لکھا ہوا دیکھا تو سوچا کہ شاید کسی اور کا نام ہوگا،غور سے دیکھا تو الٹے قدموں واپس آئی۔
Top