نتائج تلاش

  1. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    یعنی آپ پڑھ کے اتنی جلدی بھول بھی گئے؟:roll:
  2. غ۔ن۔غ

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    ارے ارے محمود پری تو جہاں بھی جاتی ہے بھوت کی دسترس میں رہتی ہے پھر بھی؟
  3. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    جی مجھے اس محفل کا حصہ بنے ابھی کچھ ہی روز ہوئے ہیں اس لیئے ابھی کسی سے بھی بات چیت نہیں ہو پائی ہے ٹھیک سے۔ جی بس دو ہی تو دلچسپیاں ایسی ہیں جو وقت اور حالات کے اثرات سے محفوظ ہیں ۔شعر و شاعری اور اچھی موسیقی آپ نے شاید میرے تعارف پہ نظر نہیں ڈالی ورنہ وہاں آپ کے اس سوال کا جواب پہلے سے ہی...
  4. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    میں اللہ کس فضل و کرم سے بالکل ٹھیک ہوں۔
  5. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    کیسی ہیں مقدس اور ناعمہ آپ؟
  6. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    وعلیکم السلام۔۔۔۔۔:happy: کیسے مزاج ہیں درویش صاحب؟ ہماری طرف سے بھی سب کو السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب؟
  7. غ۔ن۔غ

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    آخر کوئی صورت بھی تو ہو خانہء دل کی کعبہ نہیں بنتا ہے تو بت خانہ بنا دے بہزاد ہر اک جام پہ اک سجدۂ مستی ہر ذرے کو سنگ در جانانہ بنا دے
  8. غ۔ن۔غ

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    ارے نہیں محمود ایسا کیوں سمجھ لیا تم نے؟ تم تو جانتے ہی ہو کہ آج ایک طویل میٹنگ میں ایک طویل وقت تک سنجیدگی سے بیٹھنا پڑا اور بھئی میں اتنی دیر تک سنجیدگی کی عادی نہیں ۔میں تو ہر وقت ہنستی بولتی رہتی ہوں،اس لیئے وہ سنجیدگی ابھی تک ذہن سے چپکی ہوئی ہے شاید ورنہ اور کوئی بات نہیں
  9. غ۔ن۔غ

    دسمبر کی سرد شام محفلین کے نام---- قصہّ محفلین سے ملاقات کا

    اور محمود یہ تو بتاؤ ذرا یہ فوجی بوٹ کیوں پہنے تھے تم نے؟ کسی محاذ پر جا رہے تھے کیا؟
  10. غ۔ن۔غ

    دسمبر کی سرد شام محفلین کے نام---- قصہّ محفلین سے ملاقات کا

    بہت خوب احوال لکھا ہے محمود تم نے اور تصاویر لگا اس ملاقات میں گویا تمام محفلین کو بھی شریک کیا ہے۔ وڈیو بھی خوب ہے،یہ سب پڑھ اور دیکھ کر بہت اچھا لگا۔۔ لیکن آئس کریم وہ بھی اکیلے اکیلے۔ ۔ ۔ ۔ ہم تھوڑی کھانے آجاتے،پوچھ ہی لیتا ہے بندہ کم از کم دور ہی دور سے (لیکن تمھیں پتہ تھا کہ پوچھا تو...
  11. غ۔ن۔غ

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    ہاں نہ یہی تو میں نے بھی کہا ہے شمشاد بھائی سے کہ عادت ہی نہیں رہی
  12. غ۔ن۔غ

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    ارے نہیں نہیں پانی پینے سے بھی کوئی ڈرتا ہے بھلا؟ بات دراصل یہ ہے کہ پانی پینا مجھے اتنا کوئی اہم کام نہیں لگتا اسلیئے ٹالتے ٹالتے دن سارا گذر جاتا ہے اور پانی پینے کی باری نہیں آتی۔بس اتنی سی بات ہے جناب
  13. غ۔ن۔غ

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    اوہ سوری میں نے تو یہ ابھی دیکھا،اب تو آپ پی بھی چکے ہوں گے پانی تاخیر کے لیئے معذرت
  14. غ۔ن۔غ

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    نہیں نہ ،،،آپ نہیں جانتے شمشاد صاحب ہمیں پانی کی بہت ضرورت ہے اسی تو پانی پینے پہ مجبور کیا جا رہا ہے
  15. غ۔ن۔غ

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    ارے نہیں نہیں مذاق برطرف میں نہیں آتی باتوں میں اسلیئے کہ میں تمھیں جانتی ہوں تم اپنی بہنوں کو نہیں بھولتے
  16. غ۔ن۔غ

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    اوہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ اللہ اللہ۔ ۔ ۔ ۔ تھینک یو تھینک یو تھینک یو تھینک یو دیکھ لو میں محفل میں نہ پائی گئی تو ہواؤں میں ڈھونڈنا مجھے ارے اب اتنی تعریف سن کر پاؤں زمین پر تھوڑی ٹکتے ہیں ہاہاہاہاہاہا
  17. غ۔ن۔غ

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    اچھا تو یہ بات ہے ، مجھے کہا ہے نہ؟ لو میں پانی نہیں پیتی:nottalking:
  18. غ۔ن۔غ

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    لو جی یہ تو ایک نئی بات معلوم ہوئی ہے ہم ہمہ تن (آنکھ) ہیں مذید انکشافات کے لئے:heehee:
  19. غ۔ن۔غ

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    ہیں کیا کہا ؟ میں بہت بولتی ہوں؟:nottalking: توبہ توبہ توبہ استغفار ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ :heehee: میں سے مراد میں ہی ہوں نہ؟ کہیں اپنا تو نہیں کہہ رہے؟:-o
Top