نتائج تلاش

  1. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    بھّیا آج 2 بجے تک ڈیوٹی پھر گھر اور گھر آتے ہی مہمانوں کی آمد جیسے ہی مہمان رخصت ہوئے ہم یہاں آگئے آپ سب کے پاس مہمانوں کو بھی ہمارے گھر آنے کے وقت کا انتظار ہوتا ہے جیسے ادھر ہم گھر میں داخل ہوئے ادھر مہمان ہمارے پیچھے پیچھے
  2. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    ٹھیک ہے بہنا اللہ حافظ
  3. غ۔ن۔غ

    اردو محفل کا سکول (5)

    ہاہاہاہاہا واہ تبسم بہن آپ تو پوری مخبر بن گئی ہیں ۔ ۔ ۔ اب مجھے پتہ چلا کہ آپ نے آج کیوں کہا کہ آپ آج کل سب کی خبر رکھتی ہیں۔ دیکھ لیجیئے ہم نے اس راز کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے اس لڑی تک آ ہی پہنچے ویل ڈن سس کیپ اٹ اپ
  4. غ۔ن۔غ

    اردو محفل کا سکول (5)

    بہت خوب۔۔۔۔ تبسم بہن نے یہ ڈیوٹی خوب سنبھالی ہے ماشاءاللہ
  5. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    خوش رہیں بھیا ہمیشہ شاد و آباد رہیں آمین
  6. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    اری بہنا یہ تو ہم کر ہی لیں گے لیکن ہمیں تو خوشی ہوتی آپ سے سن کر
  7. غ۔ن۔غ

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    اپنا خیال رکھنا۔۔۔۔ اللہ حافظ
  8. غ۔ن۔غ

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    اوے ہوے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔:heehee:
  9. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    ہاہاہاہاہا ارے تبسم واقعی آپ آج کل سب کی خبر رکھتی ہیں؟ یہ تو ایک خوشگوار انکشاف ہے تو چلیے ہو جائے پھر سب کی باتیں یہ بتائیں آپ مجھے پہلے کس کے بارے میں بتانا چاہیں گی؟
  10. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    میں ٹھیک ہوں بھیا اللہ کا کرم ہے۔ آپ سنائیں آپ کیسے ہیں؟ میں معذرت خواہ ہوں کہ بروقت جواب پوسٹ نہ کر سکی دراصل مہمان آجانے کی وجہ سے آتے ساتھ ہی واپس جانا پڑا۔
  11. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    آپ نے بس اپنے بارے میں بتا دیا یہی کافی ہے بہنا باقی سب ہیں نا اپنےاپنے بارے میں بتانے کے لیے
  12. غ۔ن۔غ

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    حاضر جناب حسب حکم کھانا کھانے کے بعد آ تو گئی تھی لیکن بہن کے آجانے کی وجہ سے الٹے قدموں واپس جانا پڑا تھا
  13. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    یہ سوچ کر کے غم کے خریدار آگئے ہم خواب بیچنے سر بازار آگئے
  14. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب؟
  15. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    اچھا بھئی ہم تو چلے ہمارے مہمان آگئے اللہ حافظ
  16. غ۔ن۔غ

    غزل ناز غزل کی ایک خوبصورت غزل

    بہت ہی شکر گزار ہوں آپکی کہ یہاں تشریف لائے اور میری غزل کو سراہا
  17. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    ارے یہ کیسے سوچ لیا آپ نے ناعمہ؟ اب ان کو جواب دو محمود جلدی سے
  18. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    اچھا گزر رہا ہے چھٹی کا دن آج کافی وقت ملا محفل میں رہنے کے لیے آپ سب کے بیچ ہر حال میں اللہ کا شکر ہے بھیا
  19. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    ہاں نے تبھی تو کہا ہے ان کے آنے سے پہلے پہلے میں اپنا حصہ لے لوں ۔ ایسا نہ ہو انھوں نے جلدی میں صبح ناشتہ بھی نہ کیا ہو اور میرا حصہ بھی۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہاہا
  20. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    ہاں یہ تو ہے محمود ۔۔۔۔۔۔:goodluck:
Top