فضلو تو بقرعید کی چھٹی میں گھر گیا تھا ۔پھر سنا اس کے دادا نے اسے وہیں روک لیا کہ اب تو نہیں جائے گا اب یہیں کوئی دوکان وکان کا انتظام کرتا ہوں تمہارے لئے ۔اب شاید چاچو فضلو کی طرح کوئی شریف بچہ ڈھونڈ رہے ہیں ۔
وقت سے پہلے کچھ نہیں ہوتا آپا ۔
اب بچے کی جان لیں گے کیا :(
دعوت میں کیا رکھا ہے جب ہوگی تو آپ کی اور بھیا کی ساتھ میں راج دلارے میرے بھتیجے اور بھتیجی کی دعوت ہوگی نا ۔:)