نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    غزل برائے تنقید - نوید صادق

    شکریہ استادِ محترم، ایک سوال اور کہ کیا یہ کوئی نئی ترکیب ہے یا بِلا تردد اسے استعمال کیا جاسکتا ہے اور استعمال ہوتا رہا ہے؟
  2. ایم اے راجا

    رات دیکھا کمال سجناں کا

    شکریہ استادِ محترم۔ ویسے سجنا اور سجناں کی آج تک سمجھ نہیں آئی کہیں سجنا اور کہیں سجناں پڑھا سو ایک سا وزن جان کر ن غنہ لگا دیا، رہا سوال مزاج کا تو ہم کیا جانیں مزاج کو ہم تو اپنا مزاج جانتے ہیں جب اور جیسا ہوا ویسا کہہ ڈالا:)
  3. ایم اے راجا

    خمار بارہ بنکوی مجھ کو شکستِ دل کا مزہ یاد آ گیا ۔۔۔ خمار بارہ بنکوی

    بہت خوب انتخاب کیا، بہت شکریہ محترمہ فرحت کیانی صاحبہ۔
  4. ایم اے راجا

    خمار بارہ بنکوی مجھ کو شکستِ دل کا مزہ یاد آ گیا ۔۔۔ خمار بارہ بنکوی

    افسوس نہ کبھی چوٹ لگی اور نہ ہم شاعر بن پائے ;) وارث صاحب اسے سچ سمجھیں یا۔۔۔۔ بھابی کا خوف;)
  5. ایم اے راجا

    محسن نقوی اے مرے کبریا ! ۔ محسن نقوی

    سبحان اللہ، پیاسا سحرا صاحب انتخاب پیش کرنے کا شکریہ۔
  6. ایم اے راجا

    تعارف ناصر عاقل کا تعارف

    مشغلے بدل گئے ہیں! شادی ہو گئی کیا؟ مذاق برطرف، ناصر عاقل صاحب خوش آمدید، بہت خوشی ہوئی آپ سے ملکر، امید ہیکہ آپ سے ہمارا ساتھ دور تک چلے گا۔
  7. ایم اے راجا

    یہ ہے رشتے داری؟؟

    خرم بھائی کی پوسٹ پڑھ کر اپنا ایک پرانا اور بیوقوفانا واقع یاد آگیا، ویسے تو اس واقعہ کو میں کبھ بھلا نہیں سکا اور شاید کبھی بھلا سکوں بھی نہ، بطور نصیحت میرے دل میں اور ذہن میں نقش رہے گا، لیکن نیٹ کی دنیا بیوفائی اور جھوٹ کی دنیا ہے، یہ بات کافی لوگ اچھی طرح سے جانتے ہونگے۔ میرا خیال ہیکہ ہم...
  8. ایم اے راجا

    رات دیکھا کمال سجناں کا

    وارث بھائی آپکے مشورے کیمطابق شعر تبدیل کر دیئے ہیں۔ رات دیکھا کمال سجناں کا چاند میں تھا جمال سجناں کا پھول، خوشبو، بہار، رنگ، شبنم ساتھ لایا خیال سجناں کا بادلو جانا پار دریا کے پوچھ کر آنا حال سجناں کا ہو خزاں یا بہار کا موسم روپ دیکھا بحال سجناں کا پھول رکھنا مری کتابوں...
  9. ایم اے راجا

    رات دیکھا کمال سجناں کا

    شکریہ۔ مجھے سب سے زیادہ خوشی تو اس بات کی ہیکہ آپ نے اپنی رائے دی ہے، بہت دنوں کے بعد کچھ بولے ہیں، جسکے لیئے خصوصی شکریہ۔ میں مندرجہ بالا اشعار کو درست کر کے پیش کرتا ہوں۔
  10. ایم اے راجا

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    بہت خوب دھاگہ شروع کیا ہے، خرم بھائی
  11. ایم اے راجا

    رات دیکھا کمال سجناں کا

    فاتح صاحب صرف شکریہ سے کام نہیں چلے گا، کچھ فرمانا بھی ضروری ہے:)
  12. ایم اے راجا

    صحت الفاظ

    شکریہ، نعمان صاحب بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے، بہت خوب
  13. ایم اے راجا

    غزل برائے تنقید - نوید صادق

    نوید بھائی داد تو میں پہلے بھی دے چکا ہوں آج اس غزل کو دوبارہ پڑھا تو ایک نقطہ نکل آیا جو کہ میری کم علمی کی وجہ سے میری سمجھ میں نہیں آیا یا یوکہیں کہ کم مطالعہ کی وجہ سے نظر سے نہیں گذرا۔ اک غم کہ ہمیں راس بہت تھا ،سو نہیں ہے مدت سے نمِ چشم کو رسوا نہیں دیکھا نمِ چشم کیا لفظ ہے کیونکہ...
  14. ایم اے راجا

    رات دیکھا کمال سجناں کا

    ایک تازہ غزل حاضر ہے آپکی آرا کیلیئے۔ رات دیکھا کمال سجناں کا چاند میں تھا جمال سجناں کا پھول، خوشبو، بہار اور شبنم ساتھ لایا خیال سجناں کا بادلو جانا پار دریا کے پوچھ کر آنا حال سجناں کا ہو خزاں یا بہار کا موسم روپ دیکھا بحال سجناں کا پھول رکھنا کتابوں میں میری شوق تھا بے...
  15. ایم اے راجا

    لب پہ کوئی دعا نہیں آتی

    ارے وارث صاحب آپ بھی تو کچھ مشورہ دیں نا، کہاں گم ہیں اور نوید صادق، لگتا ہے سب لوگ اپنی اپنی میں لگے ہوئے ہیں۔
  16. ایم اے راجا

    شہر پھر بے اماں ہوا لوگو

    شکریہ استادِ محترم، درِ حقیقت روزان کی بول چال اور ماحول کا اثر ہی زبان کو متاثر کرتا ہے، شاید یہی وجہ ہے۔ سر اس غزل کو ذرا دوبارہ دیکھیئے گا۔ شکریہ۔
  17. ایم اے راجا

    لب پہ کوئی دعا نہیں آتی

    سر میرا خیال ہے یہ سب سے بہتر رہے گا؟ کو ئی صحرا ہو زندگی جیسے چھونے بادِ صبا نہیں آتی
  18. ایم اے راجا

    حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور باراک حسین اوباما

    اللہ کرے کہ ایسا ہی ہو، ویسے اسلام کو ہمیشہ ایسی امیدوں کے نتیجے میں ہی نقصان پہنچا ہے
  19. ایم اے راجا

    غزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ سب کے لیے

    لگتا ہے خرم مار کھائے بغیر یہ عادت نہیں چھوڑے گا;)
Top