نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    غزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ سب کے لیے

    بہت خوب جاذب صاحب واہ واہ
  2. ایم اے راجا

    ایک غزل پیش خدمت ہے

    بہت کوب جاذب صاحب، اچھی غزل ہے، اور اللہ سے دعا ہیکہ وہ آپکے دادا جانی کو صحت دے۔ آمین۔
  3. ایم اے راجا

    دور رہ کر نہ اسے پاس بلانے سے کیا

    بہت خوب انتخاب ہے طفری صاحب، واہ واہ
  4. ایم اے راجا

    کچھ اور ابھی ناز اٹھانے ہیں تمہارے ۔۔۔۔ ظفر اقبال

    بہت کوب انتخاب ہے، واہ واہ
  5. ایم اے راجا

    تکرار ساعت : تازہ کار شاعر عرفان ستار کا پہلا شعری مجموعہ

    ارے کیا ہوا فاتح صاحب کو؟ اللہ خیر کرے!
  6. ایم اے راجا

    شاعری کیا ہے؟

    بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے مبارک قبول کریں احمد صاحب۔ مختصر، شاعری میرے مطابق۔ شاعری حالات و واقعات کی ترجمان ہوتی ہے اور اس معاشرے اور ماحول کی عکاسی کرتی ہے جس میں شاعر رہتا ہے، صرف فنِ شاعری ہی شاعری کا موجد نہیں، بلکہ وہ جذبات جو شاعر کو شعر کہنے پر مجبور کریں شاعری ہیں، بہترین شاعری...
  7. ایم اے راجا

    موجہء خواب پہ اک نقش ۔ ۔ ۔ آصف شفیع

    بہت ہی لاجواب غزل ہے، ہر شعر با معنی اور نہایت ہی کمال کا ہے، شیئر کرنے کا بہت شکریہ۔
  8. ایم اے راجا

    شہر پھر بے اماں ہوا لوگو

    لگتا ہے ہم کبھی شاعر نہیں بن سکیں گے، اور یہ کام بھی چھوڑنا ہی پڑے گا:(
  9. ایم اے راجا

    شہر پھر بے اماں ہوا لوگو

    سر میں پہلے اوپر بھی عرض کر چکا ہوں کہ میرا دماغ اس سے زیادہ کام نہیں کرتا، اب یہ غزل آپکے سپرد ہے، آپ جانیں اور یہ غزل جانے:)
  10. ایم اے راجا

    لب پہ کوئی دعا نہیں آتی

    شکریہ، سر۔ اصل میں ایک اور شعر ہے، زندگی دشت ہو مری جیسے۔ چھونے بادِ صبا نہیں آتی۔ اس شعر میں دشت آیا ہے سو میرا ذہن نہیں مانا کہ دوبارہ دوسرے شعر میں بھی دشت آئے اور وہ بھی دوسری ترکیب سے سو صحرا کہا ہے حالانکہ آپ نے درست فرمایا کہ الف گرنا بھلا معلوم نہیں دے رہا۔ سر مندرجہ بالا پوسٹ میں ایک...
  11. ایم اے راجا

    تعارف ادریس آزاد صاحب! محفل میں خوش آمدید

    آزاد صاحب السلام علیکم اور خوش آمدید
  12. ایم اے راجا

    تو ہے مشکل کشا، اے خدا، اے خدا ۔۔۔۔ ظفر اقبال

    سبحان اللہ بہت خوب، انتخاب کا شکریہ۔
  13. ایم اے راجا

    عریاں ہیں ان کہی کے تقاضے نگاہ میں ۔۔۔۔ قاضی حبیب الرحمٰن

    بہت خوب، نوید صاحب چند معلومات چاہوں گا تا کہ علم میں اضافہ ہو سکے۔ شکریہ۔ عکسِ بدن سے یوں ہوئی گلنار ہر نگاہ تمئیز اٹھ گئ ہے سپید و سیاہ میں ٹائپنگ مسٹیک ہے یا یہ لفظ تمیز کے زمرے میں کچھ اور ہے؟ یکساں نہ تھا زمانہ ، سو یکسو نہ ہو سکے گزری ہے زندگی یونہی خواہ و نخواہ میں اس شعر...
  14. ایم اے راجا

    لب پہ کوئی دعا نہیں آتی

    مّذرت چاہتا ہوں، جلدی میں کاپی پیسٹ کر دیا تھا اور درستگی رہ گئی تھی سو دوبارہ حاضر ہے، ایک شعر تبدیل کیا ہے اور ایک شعر کو نکال ہی دیا ہے۔ پر مجھے سمجھ نہیں آئی سر کہ، عمر گذری ہے تیرگی پیتے۔ رات کی انتہا نہیں آتی، کا مطلب کیا یہ نہیں بنتا کہ ایک مدت ہو گئی ہے اندھیرے میں رہتے مگر رات ختم ہی...
  15. ایم اے راجا

    شہر پھر بے اماں ہوا لوگو

    اس سے آگے ذہن ساتھ نہیں دیتا:) شہر پھر بے اماں ہوا لوگو نذ رِ آہ و فغاں ہوا لوگو کون کس کو سنائے غم اپنا عدل عبرت نشاں ہوا لوگو میں چلا تو اکیلا تھا کتنا ساتھ اسکے جہاں ہوا لوگو روبرو اسکے کون بولے گا جو بھی بولا زیاں ہوا لوگو لوگ مطلب کے ہی ملے سارے دوست کوئی کہاں ہوا لوگو...
  16. ایم اے راجا

    لب پہ کوئی دعا نہیں آتی

    السلام علیکم سر، میں نے مندرجہ بالا غزل کے کچھ اشعار کو تبدیل کر دیا ہے، اب ذرا ملاحظہ فرمائیے۔ لب پہ کوئی دعا نہیں آتی دل سے اٹھتی صدا نہیں آتی کی ہے کوشش بڑی مگر جاناں تجھ سی کرنی وفا نہیں آتی وہ جو کرتا ہے تو کرے لیکن ہم کو کرنا ریا نہیں آتی کس نے چھیڑا ہے دردِ دل ایسا راس...
  17. ایم اے راجا

    پہلے سا سلسلہ نہیں باقی

    بہت شکریہ، احسانمند ہوں وارث صاحب۔
  18. ایم اے راجا

    وسوسے جب بھی مرے د ل کو ڈرانے لگ جائیں ---------- اختر عبدالرزاق

    باپ کے دردِ مشقّت کو بھلا دیتے ہیں ماں کے ہوجاتے ہیں جب بیٹے کمانے لگ جائیں جب خرد کھینچ کے لے جائے حقیقت کے قریب کیوں حقیقت سے سبھی آنکھ چرانے لگ جائیں سفرِ زیست میں مطلوب ہدف پر اختر خوش نصیبی ہے اگر ٹھیک نشانے لگ جائیں بہت خوب مغل صاحب، نہایت عمدہ انتخاب ہے۔ اعجاز صاحب نے درست...
  19. ایم اے راجا

    پہلے سا سلسلہ نہیں باقی

    سر آپ نے یقینن غلطی سے اس غزل کو اس دھاگے میں پرو دیا ہے میں اسکو دوبارہ متعلقہ دھاگے میں لے جاتا ہوں اور وہاں سے اس غزل کو یہاں کاپی پیسٹ کر دیتا ہوں، اور اب وارث بھائی سے التماس ہیکہ دونوں دھاگوں سے غیر متعلقہ غزلوں ( اصلاحات) کو حذف کر دیں تا کہ غلط فہمی سے بچا جا سکے، میں شکر گذار رہوں گا۔...
Top