نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    شہر پھر بے اماں ہوا لوگو

    شکریہ، سر، در حقیقت میں اس ذہن کا بندہ ہوں کہ شعر کے معنی اتنے کھلے بھی نہ ہوں کہ وہ ایک عام سی بات لگیں، مطلب کچھ پوشیدہ ہونا چاہئیے، جو قاری خود سمجھے اور سمجھنے کی کوشش کرے، اور ہر ایک شعر میں کئی مطالب اور سمتیں پوشیدہ ہونی چاہئیں جوکہ وقت اور حالات کے عین مطابق ہوں، عشقیہ شعروں میں مطلب اور...
  2. ایم اے راجا

    مبارکباد گزری سالگرہ مبارک (ایم اے راجا)

    ارے یہ تو عظیم غلطی ہوگئی، لیکن کچھ غلطی فاطمہ صاحبہ کی بھی ہے کہ انھوں نے پورا نام تحریر نہیں فرمایا، میں تو سمجھا کہ شاید فاروق قدوسی صاحب ہیں، بہرحال معذرت خواہ ہوں۔
  3. ایم اے راجا

    مبارکباد باسم کو مہارت مبارک

    باسم صاحب بہت بہت مبارک باد قبول ہو۔ شکریہ۔
  4. ایم اے راجا

    ::: فوٹوگرافر کی کاریگری :::

    حیرت انگیز، شکریہ ابو کاشان
  5. ایم اے راجا

    شہر پھر بے اماں ہوا لوگو

    استادِ محترم، آپکے احکامات کیمطابق کچھ شعروں کو تبدیل کر دیا ہے، لیکن کچھ اشعار کی تشریح کر کے غزل پیش کر رہا ہوں، شاید آپ میرے اشعار کے مطالب سمجھ نہیں پائے، یا پھر جلدی میں دھیان میں نہیں آئے، اگر کوئی گستاخی ہو تو معاف کیجیئے گا، میرا خیال ہیکہ اشعار کی تشریح اور شعر کہنے کا مطلب و مقصود...
  6. ایم اے راجا

    پھر وہی ضد کہ ہر اک بات بتانے لگ جائیں ۔۔۔۔۔ نوید صادق

    بہت خوب نوید صاحب، پوری غزل ہی کمال کی ہے مگر درج ذیل اشعار نے من موہ لیا، ایک لمحے کی ملاقات کے خاموش سفر! ان کہے لفظ نہ اب شور مچانے لگ جائیں وہ رفاقت، وہ فسانہ، وہ تماشا، وہ خلوص کوئی عنوان تلاشیں تو زمانے لگ جائیں ہم سمجھتے ہیں ستم زاد قبیلوں کو نوید پیڑ سرسبز، گھنا ہو تو گرانے...
  7. ایم اے راجا

    مبارکباد گزری سالگرہ مبارک (ایم اے راجا)

    شمشاد بھائی، میں آجکل جہاں ہوں وہاں نیٹ کی سہولت میسر ہی نہیں، جب گھر آتا ہوں تو سب سے پہلے محفل پر حاضر ہوتا ہوں، حالانکہ یہ بات زوجہ محترمہ کو بہت ناگوار گذرتی ہے اور محفل اکثر جھگڑے کا باعث بنتی ہے، جیسا کہ پہلے صرف شاعری کا شوق بنتا تھا:)
  8. ایم اے راجا

    لب پہ کوئی دعا نہیں آتی

    شکریہ مغل صاحب
  9. ایم اے راجا

    مبارکباد گزری سالگرہ مبارک (ایم اے راجا)

    استادِ محترم میں تہہ دل سے شکر گذار ہوں اور دعاؤں اور شفقتوں کا طلبگار ہوں
  10. ایم اے راجا

    مبارکباد گزری سالگرہ مبارک (ایم اے راجا)

    بہت بہت شکریہ شمشاد بھائی۔ وقت نکالا ہے تبھی تو یہاں حاضر ہوں:)
  11. ایم اے راجا

    شہر پھر بے اماں ہوا لوگو

    شکریہ خرم، اب اساتذہ کا انتظار ہے
Top